کراچی: وارداتوں میں اضافہ، 5 شہری لٹ گئے، مزاحمت پر ایک زخمی
کراچی: شہر قائد کراچی میں سٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں کمی نہ آ سکی، مختلف مقامات پر 5 شہریوں کو لوٹ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ…
چین 2 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے پر رضا مند
اسلام آباد: چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی رضا مندی ظاہر کر دی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق 2 ارب ڈالر کا قرض میچور…
عوام پر پھر پٹرول بم گرانے کی تیاری، قیمت میں 11 روپے فی لٹر اضافہ متوقع
اسلام آباد:عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں شروع کردی گئیں، یکم فروری سے آئندہ پندرہ روز کیلیے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 11 روپے اضافہ…
ایشین فٹبال کپ: سعودیہ کو شکست، جنوبی کوریا کی کوارٹر فائنل میں انٹری
دوحہ: ایشین فٹبال کپ 2023ء کے اہم مقابلے میں جنوبی کوریا کی ٹیم سعودی عرب کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔ قطر کے شہر دوحہ کے ایجوکیشن…
وارنر کا کیچ ڈراپ کرنے پر لوگوں نے میسیج کرکے گالیاں دیں: اسامہ
لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر اسامہ میر نے انکشاف کیا ہے کہ ون ڈے ورلڈکپ میں ڈیوڈ وارنر کا کیچ ڈراپ کرنے پر لوگوں نے مجھے…
وحشی اسرائیل نے ہزاروں بیگناہ جانیں لینے کے بعد قبروں کی بے حرمتی شروع کر دی
غزہ: (ویب ڈیسک) وحشیانہ سوچ رکھنے والے اسرائیل نے ہزاروں فلسطینیوں کی جانیں لینے کے بعد غزہ میں قبروں کی بے حرمتی شروع کر دی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے…
بی جے پی رہنما کے قتل کا الزام، مسلم تنظیم کے 15 کارکنوں کو سزائے موت
کیرالا: بھارت میں مسلم دشمنی کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا، بھارتی ریاست کیرالہ میں مسلم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 15 کارکنوں کو سزائے موت سنا دی گئی۔…
اسرائیلی فوج کا بھیس بدل کر ابن سینا ہسپتال پر دھاوا، 3 فلسطینی شہید
غزہ: (ویب ڈیسک) مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجی بھیس بدل کر ہسپتال میں داخل ہو گئے اور فائرنگ کر کے 3 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا…
مودی حکومت نے سٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ تنظیم پر پابندی لگا دی
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت نے مسلم دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا نامی تنظیم پر پانچ سال کی پابندی عائد کر دی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس…
مودی سرکار نے انٹرنیٹ کی بندش کو کشمیریوں کیخلاف نیا ہتھیار بنا لیا
سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں ذرائع ابلاغ کی بندش ، مودی سرکار نے انٹرنیٹ کی بندش کو کشمیریوں کے خلاف نیا ہتھیار بنا لیا۔ 2018سے اب تک مودی سرکار کی طرف…

















































