{"translation-revision-date":"2026-06-10 11:20+0000","generator":"WP-CLI\/2.12.0","source":"gutenberg\/edit-pages-panel\/src\/components\/PreviewPageButton.js","domain":"messages","locale_data":{"messages":{"":{"domain":"messages","lang":"vi","plural-forms":"nplurals=1; plural=0;"},"Preview":["Xem tr\u01b0\u1edbc"]}}} اہم خبریں - Lahore 24 News - Page 506
بانی پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس اور پروڈکشن درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس اور پروڈکشن درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں سول جج مرید عباس نے کیس…

بانی پی ٹی آئی کے خلاف ایمل ولی کی درخواست غیر موثر قرار

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے سربراہ اے این پی ایمل ولی کی بانی پی ٹی آئی کے خلاف درخواست غیر موثر قرار دے کر نمٹا دی۔ پشاور ہائیکورٹ کے دورکنی بنچ…

رمضان شوگرملزریفرنس: حمزہ شہبازکی مستقل حاضری کی درخواست پردلائل طلب

لاہور: احتساب عدالت لاہور نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں حمزہ شہباز کی مستقل حاضری کی درخواست پر دلائل طلب کرلیے۔ رمضان شوگر ملز ریفرنس میں احتساب عدالت کے جج…

پشاور ہائیکورٹ: انتخابی نتائج کے خلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے انتخابی نتائج میں مبینہ تبدیلی کے خلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس شکیل احمد اور جسٹس ارشد علی پر مشتمل پشاور…

وزیراعلیٰ کا میانوالی میں دہشتگردانہ حملہ ناکام بنانے پر پولیس جوانوں کو خراج تحسین

لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے میانوالی میں قبول خیل چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانےوالے پولیس کے بہادر جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔…

کراچی: پانی کی لائن ڈالنے پرجھگڑے میں ایک شخص قتل، مقدمہ درج

کراچی: ناظم آبادنمبر3میں رات گئے جھگڑے کے دوران فائرنگ سےایک شخص کی ہلاکت کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ پولیس کے مطابق مقدمہ مقتول عاصم الرحمان کےبھائی نوید…

آئی ایم ایف کا مذاکراتی وفد منتخب حکومت بننے کے بعد پاکستان آئے گا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا مذاکراتی وفد منتخب حکومت بننے کے بعد پاکستان آئے گا۔ ذرائع کے مطابق نئی منتخب حکومت کے ساتھ موجودہ قرض پروگرام…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 62 ہزار پوائنٹس سے نیچے آ گیا

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ کاروباری دن کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1338…

میراتھن کے ورلڈ ریکارڈ ہولڈر کیلون کپٹم کار حادثے میں ہلاک

کینیا: (ویب ڈیسک ) کینیا کے میراتھن کے ورلڈ ریکارڈ ہولڈر کیلون کپٹم کار حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی کینیا میں کیلون کپٹم کی گاڑی…

میکس ویل ٹی 20 میں 5 سنچریاں بنانے والے دنیا کے دوسرے بلے باز

ایڈیلیڈ: آسٹریلین آل راؤنڈر گلین میکس ویل ٹی 20 میں 5 سنچریاں بنانے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے ہیں۔ گلین میکس ویل نے ویسٹ انڈیز کے خلاف…

یہ بھی پڑھئے

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر
ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی
آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی
’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش
انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان
اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید
عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا
ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی
شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار
چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں
شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش
نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن
اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی
شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی
ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار
’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی
امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور
عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ
بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور
کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس