کراچی : سٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار
کراچی: سندھ رینجرزاورپولیس نے سائٹ ٹاؤن آفریدی کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزم کوگرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق ملزم کی…
شادی کے بعد پہلی بار ثناء کی ملک کیساتھ جھلک مداحوں کو بھا گئی
لاہور: (ویب ڈیسک) شادی کے بعد پہلی بار اداکارہ ثناء جاوید کی کرکٹر اور خاوند شعیب ملک کیساتھ جھلک مداحوں کو بھا گئی۔ دوسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے…
بھارتی فنکارراکول اور جیکی بھگنانی کی شادی میں سندھی رسم و رواج کے چرچے
گووا: (ویب ڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ راکول پریت سنگھ اور اداکار و پروڈیوسر جیکی بھگنانی نے سکھ مذہب کے ساتھ ساتھ سندھی رسم و رواج کے مطابق شادی توجہ کا…
آئی ایم ایف پاکستان کی نو منتخب حکومت کیساتھ کام کرنے کیلئے تیار
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی نئی منتخب حکومت کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی کا اظہار کر دیا۔ ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی ایم ایف جولی…
پاکستان کی نئی حکومت کو فوری آئی ایم ایف کی ضرورت پڑے گی: بلوم برگ
اسلام آباد: امریکا کے معروف جریدے بلوم برگ نے کہا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت کو آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی فوری ضرورت پڑے گی۔ پاکستان کے…
معروف برازیلین فٹبالرکوریپ کے جرم میں ساڑھے 4 سال قید کی سزا
بارسلونا: (ویب ڈیسک ) سپین کی عدالت نے برازیل کے سابق فٹبالر ڈینی الویز کو ریپ کے جرم میں ساڑھے 4 سال قید کی سزا سنا دی۔ عرب میڈیا کی…
پاک کیویز سیریز اپریل کے دوسرے ہفتے شروع ہونے کا امکان
لاہور: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز اپریل کے دوسرے ہفتے میں شروع ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ…
پی ایس ایل 9: آج ملتان سلطانز اور پشاور زلمی میں جوڑ پڑے گا
ملتان: ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا، سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں…
کینیڈا: مسلمان خاندان کو ٹرک سے کچلنے والے مجرم کو 5 بار عمر قید کی سزا
ٹورنٹو: (ویب ڈیسک) کینیڈا کی عدالت نے مسلمان خاندان کے 4 افراد کو ٹرک سے کچلنے والے سفید فام کینیڈین شہری کو سزا سنا دی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے…
انڈونیشیا: طوفانی ہواؤں نے مغربی جاوا میں تباہی مچادی
جکارتہ : (ویب ڈیسک ) انڈونیشیا میں طوفانی ہواؤں نے مغربی جاوا میں تباہی مچادی ، 100 سے زائد گھروں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔ برطانوی…

















































