{"translation-revision-date":"2026-06-10 11:20+0000","generator":"WP-CLI\/2.12.0","source":"gutenberg\/edit-pages-panel\/src\/components\/PreviewPageButton.js","domain":"messages","locale_data":{"messages":{"":{"domain":"messages","lang":"vi","plural-forms":"nplurals=1; plural=0;"},"Preview":["Xem tr\u01b0\u1edbc"]}}} اہم خبریں - Lahore 24 News - Page 489
پاکستان میں حکومت سازی کے معاملے پر دخل اندازی نہیں کریں گے: امریکا

واشنگٹن: امریکا کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان میں نئی حکومت کے قیام کے معاملے میں مداخلت نہ کرنے کا عزم دہرایا گیا ہے۔ میتھیو ملر نے پریس کانفرنس…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، پنجاب میں آج بادل برسنے کا امکان

کراچی: مغربی ہواؤں کی آمد سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری ہوئی جبکہ شہر قائد کراچی میں تیز ہوائیں چلنے سے سردی میں اضافہ ہو گیا۔ محکمہ…

مخصوص نشستیں صرف الیکشن لڑنے والی جماعتوں کا حق ہیں: ن لیگ

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ اسمبلیوں میں مخصوص نشستیں صرف ان جماعتوں کے لیے ہوتی ہیں جنہوں نے الیکشن جیتا ہو، سنی اتحاد…

پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی آرمی کا کوآڈ کاپٹر مار گرایا

راولپنڈی: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کا ایک اور جاسوس کوآڈ کاپٹر مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…

شیخ رشید کیخلاف مقدمات: عدالت کا پولیس رپورٹ پر عدم اطمینان

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی ایک ہی الزام پر درج متعدد مقدمات خارج کرنے کی درخواست پر آئی جی سندھ، پراسیکیوٹر…

سندھ اسمبلی کے نو منتخب اراکین کیلئے ظہرانے کا پرتعیش اہتمام

کراچی: سندھ اسمبلی کے نو منتخب اراکین کیلئے ظہرانے کا پرتعیش اہتمام کیا گیا ہے۔ نومنتخب اراکین سندھ اسمبلی کیلئے دوپہر کے کھانے (ظہرانے) میں مچھلی، چکن بوٹی، تکے، پوری،…

اراکین اسمبلی غربت ، بیروزگاری اور بنیادی مسائل کے حل پر توجہ دیں: محمود مولوی

کراچی : سندھ اسمبلی کے نو منتخب ارکان اور رہنما استحکام پاکستان پارٹی محمود مولوی نے کہا ہے کہ نومنتخب اراکین غربت ، بیروزگاری ، اور بنیادی اورقانون سازی کے…

سندھ اسمبلی: 60 ارکان پہلی مرتبہ ایوان کا حصہ بن گئے

کراچی: 16 ویں سندھ اسمبلی میں جنرل و مخصوص نشستوں پر منتخب 60 ارکان پہلی مرتبہ ایوان کا حصہ بنے ہیں۔ جنرل نشستوں پر پہلی مرتبہ سندھ اسمبلی کا رکن…

کراچی : ڈکیتی اوراقدام قتل کی وارداتوں میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

کراچی: پاکستان رینجرزسندھ اور پولیس نے کراچی کےعلاقے پریڈی سٹریٹ میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی، راہزنی اوراقدام قتل کی وارداتوں میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز…

اسرائیلی فورسز کے فضائی حملے میں حزب اللہ کے جنگجو سمیت 3 افراد جاں بحق

بیروت: (ویب ڈیسک) اسرائیل کی فورسز کے فضائی حملے کے نتیجے میں حزب اللہ کے جنگجو سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنانی…

یہ بھی پڑھئے

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر
ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی
آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی
’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش
انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان
اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید
عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا
ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی
شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار
چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں
شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش
نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن
اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی
شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی
ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار
’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی
امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور
عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ
بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور
کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس