{"translation-revision-date":"2026-06-10 11:20+0000","generator":"WP-CLI\/2.12.0","source":"gutenberg\/edit-pages-panel\/src\/components\/PreviewPageButton.js","domain":"messages","locale_data":{"messages":{"":{"domain":"messages","lang":"vi","plural-forms":"nplurals=1; plural=0;"},"Preview":["Xem tr\u01b0\u1edbc"]}}} اہم خبریں - Lahore 24 News - Page 477
ماہ صیام میں مہنگائی کا جن بے قابو، پھل غریب کیلئے خواب بن گئے

لاہور: ماہ صیام میں مہنگائی کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کیلئے پھل کھانا خواب بننے لگے۔ سرکاری ریٹ لسٹ میں 2 پھل…

وفاقی وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف پروگرام کو ناگزیر قرار دے دیا

اسلام آباد: نومنتخب وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف پروگرام کو ناگزیر قرار دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ…

اسرائیلی بمباری میں غزہ کے معروف فلسطینی فٹبالرشہید

غزہ : (ویب ڈیسک ) غزہ میں جاری جنگ کے دوران خان یونس میں واقع گھر پر اسرائیلی بمباری میں مشہور فلسطینی فٹبالر محمد برکات شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے…

پی ایس ایل 9: پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 2 رنز سے شکست دے دی

کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن نائن کے 29 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 2 رنز سے شکست دے دی، 46 بالز پر 51…

پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج مدمقابل ہونگے

کراچی: (ویب ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن نائن میں لیگ مرحلے کا آج آخری میچ کھیلا جائے گا۔ کراچی کے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور…

چین: کوئلے کی کان میں حادثات ، 12 افراد ہلاک

بیجنگ : (ویب ڈیسک ) چین میں 24 گھنٹوں کے دوران کوئلے کی کان کے دو الگ حادثات میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق صوبے شانزی میں…

بولیویا: بارشوں سے سیلاب اورلینڈ سلائیڈنگ،51 افراد ہلاک

بولیویا : (ویب ڈیسک ) بولیویا میں بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 51 افراد ہلاک ہو گئے۔ سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق ملک کے شہری دفاع کے…

الیکشن قریب آتے ہی مودی حکومت نے ایک اور متنازع قانون نافذ کر دیا

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں قائم مودی حکومت نے ملک میں انتخابات قریب آتے ہی شہریت کا متنازع قانون ’سیٹیزن شپ امینڈمنٹ ایکٹ‘ نافذ کر دیا ہے۔ غیر ملکی…

امریکی اوربرطانوی جنگی طیاروں کے یمن پرپانچ حملے، 11 شہری شہید

نیویارک : امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے یمن پر 5 حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں 11شہری شہید ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق حملے یمن کے علاقے صعدہ،…

رمضان المبارک میں بھی اسرائیل بازنہ آیا، چوبیس گھنٹوں میں 95 فلسطینی شہید

غزہ : ( ویب ڈیسک )اسرائیل نے رمضان المبارک کے آغاز پربھی بربریت کا سلسلہ جاری رکھا ہے، غزہ کے مختلف مقامات پر حملوں میں 24 گھنٹے کے دوران 95…

یہ بھی پڑھئے

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر
ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی
آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی
’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش
انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان
اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید
عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا
ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی
شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار
چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں
شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش
نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن
اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی
شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی
ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار
’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی
امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور
عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ
بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور
کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس