{"translation-revision-date":"2026-06-10 11:20+0000","generator":"WP-CLI\/2.12.0","source":"gutenberg\/edit-pages-panel\/src\/components\/PreviewPageButton.js","domain":"messages","locale_data":{"messages":{"":{"domain":"messages","lang":"vi","plural-forms":"nplurals=1; plural=0;"},"Preview":["Xem tr\u01b0\u1edbc"]}}} اہم خبریں - Lahore 24 News - Page 470
لڑکیاں سوچ سمجھ کر طلاق کا فیصلہ کریں: ماہ نور حیدر کا مشورہ

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ماہ نور حیدر نے خواتین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ طلاق کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کریں۔ حال ہی میں اداکارہ ماہ نور حیدر…

بجلی بلوں پر اضافی ٹیکسز کی درخواستوں پر فریقین کو نوٹسز جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بجلی کے بلوں پر اضافی ٹیکسز کی درخواستوں پر وفاقی حکومت سمیت تمام فریقین کو نوٹسزجاری کر دیئے۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں…

ملک بھر میں بجلی کے بعد گیس مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں

لاہور: سندھ اور بلوچستان کے بعد پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے بھی گیس مہنگی کرنے کی تیاری کر لی گئی۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل)…

آئی ایم ایف کی قسط بہت سخت ثابت ہوگی: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا

پشاور: خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی قسط بہت سخت ثابت ہوگی۔ دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مزمل…

پی ایس ایل 9 کا تاج کس کے سر سجے گا؟ فیصلہ آج

کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 9 ویں سیزن کا چیمپئن کون بنے گا؟ فیصلہ آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے درمیان ہونے والے…

یورپی رہنماؤں اور مصری صدر کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

قاہرہ : (ویب ڈیسک ) مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور یورپی کمیشن کی صدر کی قیادت میں قاہرہ کے دورے پرآئے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے غزہ میں فوری اور غیر…

صدر منتخب نہ ہوا توخونریزی ہوگی، ٹرمپ نے خبردارکردیا

نیویارک : (ویب ڈیسک ) امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر وہ صدر منتخب نہ ہوئے تو خونریزی ہوگی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ریاست…

غزہ: اسرائیل کا الشفا ہسپتال پررات گئے حملہ، متعدد فلسطینی شہید

غزہ : (ویب ڈیسک ) اسرائیلی فورسز نے رات گئے غزہ کے الشفا ہسپتال پر حملہ کردیا، صیہونی فوج کی شدید فائرنگ سے متعدد افراد شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔…

پیوٹن نے مغربی ممالک کوتیسری جنگ عظیم سے خبردار کردیا

ماسکو : (ویب ڈیسک ) پانچویں بار روسی صدر منتخب ہونے والے ولادیمیر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین میں مغربی افواج کی موجودگی…

انتخابات میں شفافیت 75سال سے سوالیہ نشان ہے: فیصل واوڈا

کراچی : سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ انتخابات میں شفافیت تو 75سال سے سوالیہ نشان ہے ، ہار اور جیت کا الیکشن کے دن پتہ چلتا…

یہ بھی پڑھئے

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر
ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی
آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی
’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش
انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان
اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید
عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا
ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی
شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار
چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں
شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش
نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن
اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی
شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی
ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار
’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی
امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور
عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ
بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور
کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس