غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ، شہدا کی تعداد 35ہزار سے متجاوز
غزہ : (ویب ڈیسک ) اسرائیل کی جانب سے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے ، 7 اکتوبر سے اب تک شہداکی مجموعی تعداد 35 ہزار…
کراچی: پرانے کپڑوں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل گیا
کراچی: شہر قائد کراچی میں پرانے کپڑوں کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ میں تبدیل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے…
اسحاق ڈار پاک چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کیلئے چین پہنچ گئے
بیجنگ: وزیر خارجہ اسحاق ڈار پانچویں پاک چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کیلئے چین پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بیجنگ پہنچنے پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا استقبال…
طالبات کے امتحانی مراکز رہائش سے دور بنانے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے طالبات کے امتحانی مراکز رہائش سے دور دراز بنانے کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں طالبات کے امتحانی مراکز…
گندم سکینڈل کی نیب سے تحقیقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
لاہور: گندم سکینڈل کی نیب سے تحقیقات کرانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی…
صحافی کودھمکانے کا کیس : فیصل جاوید کیخلاف مقدمے کی سماعت 8 جولائی تک ملتوی
اسلام آباد: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کیخلاف صحافی کو دھمکانے اور جھگڑا کرنے کے مقدمے کی سماعت 8 جولائی…
راولپنڈی :تخریب کاری کامنصوبہ ناکام ، اسلحہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
راولپنڈی : خیبرپختونخوا سے تخریب کاری کیلئے اسلحہ کی بڑی کھیپ راولپنڈی شہر سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ پولیس کے مطابق گاڑی سے 70 پسٹل 4 کلاشنکوف…
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا آج 112 واں یوم پیدائش
لاہور: اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا آج 112 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔ سعادت حسن منٹو 11 مئی 1912ء کو لدھیانہ میں پیدا…
بجلی کے بلوں نے ہر شہری کو دیوالیہ کر دیا: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
پشاور: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں نے ہر شہری کو دیوالیہ کر دیا ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزمل اسلم کا…
نان فائلرز کی سمیں آج سے مرحلہ وار بند کی جائیں گی
اسلام آباد: نان فائلرز کی سمیں آج سے مرحلہ وار بند کی جائیں گی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور…

















































