{"translation-revision-date":"2026-06-10 11:20+0000","generator":"WP-CLI\/2.12.0","source":"gutenberg\/edit-pages-panel\/src\/components\/PreviewPageButton.js","domain":"messages","locale_data":{"messages":{"":{"domain":"messages","lang":"vi","plural-forms":"nplurals=1; plural=0;"},"Preview":["Xem tr\u01b0\u1edbc"]}}} اہم خبریں - Lahore 24 News - Page 443
تقسیم کار کمپنیوں کا بوسیدہ نظام، 9 ڈسکوز کوٹے سے کم بجلی لینے پر مجبور

اسلام آباد: بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے بوسیدہ نظام کی وجہ سے 9 ڈسکوز کوٹے سے کم بجلی لینے پر مجبور ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق 9 ڈسکوز 1400…

قومی کپتان ندا ڈار نے ٹی 20 میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

لاہور: (ویب ڈیسک) انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستانی قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے بین الاقوامی ٹی 20 کرکٹ کا…

دوسرے ٹی 20 میں بھی پاکستان کی ویمنز ٹیم کو انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست

لیڈز: پاک انگلینڈ ویمنز ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 65 رنز سے شکست دے دی، ہدف کے جواب میں قومی ٹیم 79 رنز پر…

غزہ کو اضافی امداد فراہم کرنے کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈال رہے ہیں: امریکا

واشنگٹن: امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جان کربی نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں زمینی امداد بند کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو…

اسلام آباد: مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

اسلام آباد: اسلام آباد کی مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، ریسکیو آپریشن میں 150 سے زائد اہلکاروں حصہ لیا۔ سی ڈی اے کی جانب…

کوٹ رادھا کشن: چلتی ٹرین سے باہر دیکھتے ہوئے نوجوان پول سے ٹکرا کر جاں بحق

کوٹ رادھا کشن: کوٹ رادھا کشن کے قریب چلتی ٹرین سے باہر جھانکتے ہوئے نوجوان پول سے ٹکرانے کے نتیجے میں جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ…

ایم این اے بننے کے بعد آصفہ بھٹو کی پہلی بار گڑھی خدا بخش آمد، مزاروں پر حاضری

لاڑکانہ: آصفہ بھٹو زرداری ایم این اے کا حلف اٹھانے کے بعد پہلی بار گڑھی خدا بخش پہنچیں اور بھٹو خاندان کے آبائی قبرستان میں شہیدوں کے مزاروں پر حاضری…

ٹورنٹو جانے والی پی آئی اے کی پرواز کو فنی خرابی کے باعث کراچی اتار لیا گیا

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی اسلام آباد سے ٹورنٹو جانے والی پرواز میں فنی خرابی کے باعث رخ کراچی کی طرف موڑ دیا گیا۔ تفصیلات کے…

پارلیمنٹ ہاؤس میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر 8 سکیورٹی اہلکار معطل

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر سپیکر قومی اسمبلی نے 8 سکیورٹی اہل کار معطل کر دیئے۔ سپیکر نے سارجنٹ ایٹ آرمز کو معطل اہل…

میاں نواز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر نامزد

لاہور: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر نامزد ہوگئے۔ پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا…

یہ بھی پڑھئے

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر
ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی
آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی
’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش
انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان
اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید
عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا
ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی
شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار
چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں
شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش
نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن
اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی
شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی
ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار
’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی
امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور
عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ
بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور
کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس