{"translation-revision-date":"2026-06-10 11:20+0000","generator":"WP-CLI\/2.12.0","source":"gutenberg\/edit-pages-panel\/src\/components\/PreviewPageButton.js","domain":"messages","locale_data":{"messages":{"":{"domain":"messages","lang":"vi","plural-forms":"nplurals=1; plural=0;"},"Preview":["Xem tr\u01b0\u1edbc"]}}} اہم خبریں - Lahore 24 News - Page 423
حج 2024: لاکھوں عازمین کی میدان عرفات آمد، رکنِ اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے

ریاض : ( ویب ڈیسک )سعودی عرب میں حج کے لیے موجود20 لاکھ سے زیادہ عازمین آج میدان عرفات پہنچ گئے ہیں جہاں وہ مسجد نمرہ میں خطبہ حج سنیں…

خطبہ حجۃ الوداع

لاہور: 10ھ میں آپﷺ نے صحابہ کرامؓ کی ایک بڑی جماعت کے ساتھ حج ادا کیا اور آپﷺ نے انسانی حقوق کے تحفظ کا عالمی و ابدی خطبہ دیا جس…

مریم نواز سن لیں وقت کا پہیہ گھومنے میں دیر نہیں لگتی: بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز سن لیں وقت کا پہیہ گھومنے میں دیر نہیں لگتی۔ اپنے ایک بیان میں مشیر…

عید اپنوں کیساتھ منانے کیلئے پردیسیوں کی آبائی علاقوں کو روانگی

لاہور: عید قرباں اپنوں کے ساتھ منانے کیلئے شہر لاہور میں مقیم پردیسیوں کی آبائی علاقوں کو واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ عید قریب آتے ہی دوسرے شہروں سے روزگار…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ نے عمان کو روند ڈالا، چوتھے اوور میں ہدف عبور

انٹیگوا: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں انگلینڈ نے عمان کو روند ڈالا، 48 رنز کا ہدف چوتھے اوور کی پہلی گیند پر 2 وکٹوں…

کراچی: گٹکا بنانے والی 2 فیکٹریاں پکڑ گئیں، سکھر سے ڈاکو گرفتار

کراچی: شہر قائد کراچی میں پولیس نے کارروائیاں کر کے گٹکا، ماوا بنانے کی 2 فیکٹریاں پکڑ لیں، سکھر میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں…

کراچی میں دودھ کی قیمت میں 20 روپے فی کلو اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

کراچی: شہر قائد کراچی میں دودھ کی قیمت میں 20 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی…

سٹاک مارکیٹ نے سپیڈ پکڑ لی، تاریخ میں پہلی بار 77 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 77 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں شدید تیزی کا رجحان…

فلوریڈا میں بارش، پاکستان کا آخری گروپ میچ متاثر ہونے کا خدشہ

فلوریڈا: پاکستان گروپ مرحلے کا اپنا اہم اور آخری میچ 16 جون کو امریکی ریاست فلوریڈا میں کھیلے گی، میچ کے دن بارش کی پیش گوئی کر دی گئی ہے۔…

روں برس فریضہ حج ادا کرنیوالی دنیا بھر کی معروف شخصیات

ریاض : (ویب ڈیسک ) رواں برس دنیا بھر سے 15 لاکھ سے زائد مسلمان حج کی ادائیگی کیلئے مکہ اور مدینہ کے مقدس شہر پہنچے ہیں۔ 8 ذوالحج 1445ھ…

یہ بھی پڑھئے

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر
ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی
آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی
’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش
انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان
اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید
عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا
ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی
شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار
چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں
شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش
نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن
اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی
شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی
ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار
’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی
امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور
عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ
بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور
کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس