{"translation-revision-date":"2026-06-10 11:20+0000","generator":"WP-CLI\/2.12.0","source":"gutenberg\/edit-pages-panel\/src\/components\/PreviewPageButton.js","domain":"messages","locale_data":{"messages":{"":{"domain":"messages","lang":"vi","plural-forms":"nplurals=1; plural=0;"},"Preview":["Xem tr\u01b0\u1edbc"]}}} اہم خبریں - Lahore 24 News - Page 410
لاہور میں آج دن بھر سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری رہے گی

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج دن بھر دھوپ اور چھاؤں کا کھیل جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29 جبکہ…

چیئرمین این ایچ اے ارشد مجید عہدے سے فارغ، شہریار سلطان کی تعیناتی

اسلام آباد: چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے )ارشد مجید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ارشد مجید کو اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم…

صوفی بزرگ بابا فرید الدین گنج شکرؒ کے 782 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز

پاکپتن: برصغیر پاک وہند کے عظیم صوفی بزرگ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ کے 782 ویں 15 روزہ عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ عرس میں شرکت کے…

بہاولنگر، وزیر آباد: ڈاکو 2 گھروں کا صفایا کر گئے، قصور، اوکاڑہ سے 3 ملزم گرفتار

بہاولنگر: بہاولنگر اور وزیر آباد میں ڈاکو 2 گھروں سے لاکھوں روپے کی نقدی اور طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے جبکہ قصور اور اوکاڑہ سے 8 ملزم گرفتار…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 79 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس دوبارہ 79 ہزار پوائنٹس کی حد کو چھو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے دوران سٹاک ایکسچینج…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی…

بینک ہالیڈے: تمام بینک و مالیاتی ادارے آج عام لین دین کیلئے بند رہیں گے

اسلام آباد: بینک ہالیڈے کی باعث ملک بھر کے تمام بینک و مالیاتی ادارے عام لین دین کیلئے بند رہیں گے۔ سٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے کے مطابق یکم جولائی…

ٹی 20 ورلڈکپ: ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، کوئی پاکستانی شامل نہیں

لاہور: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا، کوئی پاکستانی کھلاڑی ٹیم میں جگہ نہ…

سمندری طوفان کا خدشہ: بھارت اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں بارباڈوس میں پھنس گئیں

بارباڈوس: (ویب ڈیسک) سمندری طوفان کی وارننگ کے باعث ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کی فاتح بھارت اور رنراپ جنوبی افریقہ کی ٹیمیں بارباڈوس میں پھنس گئیں۔ عالمی میڈیا کے…

سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت کر دی

ریاض: (ویب ڈیسک) اسرائیل کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان…

یہ بھی پڑھئے

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر
ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی
آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی
’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش
انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان
اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید
عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا
ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی
شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار
چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں
شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش
نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن
اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی
شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی
ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار
’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی
امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور
عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ
بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور
کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس