{"translation-revision-date":"2026-06-10 11:20+0000","generator":"WP-CLI\/2.12.0","source":"gutenberg\/edit-pages-panel\/src\/components\/PreviewPageButton.js","domain":"messages","locale_data":{"messages":{"":{"domain":"messages","lang":"vi","plural-forms":"nplurals=1; plural=0;"},"Preview":["Xem tr\u01b0\u1edbc"]}}} اہم خبریں - Lahore 24 News - Page 408
پی ٹی آئی ملک میں صرف انتشار پھیلانا چاہتی ہے: عون چودھری

لاہور: (ویب ڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما و رکن قومی اسمبلی عون چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ملک میں صرف انتشار پھیلانا چاہتی ہے۔ اپنے ایک…

پشاور: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار شہید

پشاور : پہاڑی پورہ کے علاقےکبوتر چوک میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکار ڈیوٹی ختم کرکے گھر جا رہا تھا کہ راستے میں…

تنخواہ دار طبقے پر اضافی ٹیکسوں کے نفاذ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے دستخط کے بعد فنانس بل پر باقاعدہ عملدرآمد شروع ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق نئے فنانس ایکٹ 25-2024ء کے تحت…

ناجائز منافع خوروں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جا رہی ہے: بلال یاسین

لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا ہے کہ ناجائز منافع خوروں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جا رہی ہے۔ وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا ہے کہ…

پنجاب کی 41 شوگر ملوں کو چینی برآمد کرنے کی اجازت مل گئی

لاہور: پنجاب کی 41 شوگر ملوں کو چینی برآمد کرنے کی اجازت مل گئی، 96 ہزار میٹرک ٹن چینی کی ایکسپورٹ کا کوٹہ جاری کر دیا گیا۔ کین کمشنر پنجاب…

نئے فنانس ایکٹ پر عملدرآمد، درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ

لاہور: فنانس ایکٹ 2024 پر عملدرآمد کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، سینکڑوں درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ بجٹ 25-2024 کے…

یوٹیلیٹی سٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکیج کی مدت ختم

لاہور: (ویب ڈیسک) یوٹیلیٹی سٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکیج کی مدت ختم ہوگئی، یکم جولائی سے بجٹ میں اعلان کردہ نئے ریلیف پیکج کا اطلاق نہ ہوسکا۔ یوٹیلیٹی سٹورز پر…

بینڈیگو اوپن سکواش چیمپئن شپ : پاکستان کے ناصر اقبال نے جیت لی

سڈنی : (ویب ڈیسک ) پاکستان کے ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالی بینڈیگو اوپن سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ فائنل میں پاکستانی کھلاڑی نے فرانس کے میٹیاو کاروگیٹ کو…

بھارتی ٹیم کی آج خصوصی طیارے کے ذریعے بارباڈوس سے واپسی

بارباڈوس: (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کی فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس سے خصوصی طیارے کے ذریعے آج اپنے وطن روانہ ہوگی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی…

وہیل چیئر کرکٹ کا ایشیا کپ اور ٹی 20 ورلڈ کپ کرانےکا اعلان

لاہور: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کونسل آف وہیل چیئر کرکٹ نے ون ڈے ایشیا کپ اور ٹی 20 ورلڈ کپ کرانےکا اعلان کردیا۔ تھائی لینڈ میں ہونےوالے اجلاس میں آئندہ سال…

یہ بھی پڑھئے

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر
ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی
آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی
’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش
انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان
اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید
عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا
ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی
شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار
چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں
شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش
نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن
اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی
شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی
ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار
’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی
امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور
عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ
بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور
کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس