ڈونلڈ ٹرمپ کا بطور صدارتی امیدوار نامزدگی قبول کرنے کا اعلان
ملواکی: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بطور صدارتی امیدوار نامزدگی قبول کرنے کا اعلان کر دیا۔ قاتلانہ حملے کے بعد ملواکی میں منعقدہ ری پبلکن کنونشن سے پہلا خطاب…
خیبرپختونخوا: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ
پشاور: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے بڑھتی مہنگائی سے پریشان سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مزید اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ بجٹ میں گریڈ 16…
دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں
لاہور: لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں، کشمیریوں نے آج کے دن 1947ء کو پاکستان سے الحاق…
سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش، نشیبی علاقے زیر آب
کوئٹہ، حیدر آباد: سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش نے رنگ جمادیا، ابر رحمت سے گرمی کی شدت میں کمی ہوئی ہے جبکہ موسم خوشگوار ہو گیا۔ سندھ…
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر حکومت سے جواب طلب
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے حالیہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف دراخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے جوڈیشل…
پانی پلانے کی اہمیت و فضیلت
لاہور: ٹھنڈا پانی اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں، رسول اللہﷺ کی دعا مبارکہ ہے ’’اے اللہ! میرے دل میں اپنی محبت، میری جان…
سری لنکا میں پھنسے پاکستانی قیدیوں کو 7 روز میں پاکستان واپس لانے کا فیصلہ
اسلام آباد: سری لنکا میں پھنسے پاکستانی قیدیوں کو 7 روز میں پاکستان واپس لانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی سے سری…
لاہور کوسمارٹ سٹی بنانے کیلئے اوپن فنڈز رکھنے کا فیصلہ
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور کو سسٹین ایبل سمارٹ سٹی بنانے کیلئے ایل ڈی اے نے مخصوص منصوبے کی مد کے بجائے اوپن فنڈز رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ ماضی میں…
پاکستان کی آبادی 2050 تک دوگنا ہونے کا خدشہ
لاہور: پاکستان میں آبادی کے بڑھنے کی شرح دنیا سمیت خطے میں سب سے زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے۔ ساتویں مردم شماری پر ادارہ شماریات کی جانب سے رپورٹ جاری…
ایم این اے جمشید دستی اور ان کے بھتیجے کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج
مظفر گڑھ: رکن قومی اسمبلی جمشید دستی اور ان کے بھتیجے کے کے خلاف دہشت گردی سمیت سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ سٹی…

















































