{"translation-revision-date":"2026-06-10 11:20+0000","generator":"WP-CLI\/2.12.0","source":"gutenberg\/edit-pages-panel\/src\/components\/PreviewPageButton.js","domain":"messages","locale_data":{"messages":{"":{"domain":"messages","lang":"vi","plural-forms":"nplurals=1; plural=0;"},"Preview":["Xem tr\u01b0\u1edbc"]}}} اہم خبریں - Lahore 24 News - Page 385
ہم انصاف نہیں دینگے تو اللہ کی عدالت موجود ہے: جسٹس طارق محمود

اسلام آباد : جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہا ہے کہ اگر ہم انصاف نہیں دیں گے تو اللہ کی عدالت موجود ہے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی تقریب…

علیزے سلطان کے شادی کرنیوالی لڑکیوں کو اہم مشورے

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان نےشادی کرنے والی لڑکیوں کو اہم مشورے دے دیئے۔ ان دنوں سوشل میڈیا پر علیزے سلطان کی…

خلیل الرحمٰن اغواہ

‏رات بارہ بجے نامحرم خاتون کا فون آنے پر “ ملاقات “ کے لیے جانے والے معروف یوتھیا ڈرامہ باز کی پوری “ فلم “ بن گئی 👎 ‏ ڈرامہ…

سستی بجلی کیلئے گیم چینجز ‘بونجی’ پن بجلی منصوبہ رجیم چینج کی بھینٹ چڑھ گیا

اسلام آباد: سستی بجلی کے لیے گیم چینجر “بونجی پن” بجلی منصوبہ تھرمل رجیم چینج کی بھینٹ چڑھ گیا۔ دستاویزات کے مطابق دریائے سندھ پر بونجی پن بجلی منصوبہ 19…

حکومت اور سیمنٹ ڈیلرز کے درمیان ڈیڈ لاک، ہڑتال 8 ویں روز میں داخل

لاہور: آل پاکستان سیمنٹ ایسوسی ایشن کی وِد ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ہڑتال آٹھویں روز میں داخل ہوگئی جبکہ حکومت اور سیمنٹ ڈیلرز کے درمیان ڈیڈ لاک تاحال برقرار ہے۔…

صوبوں کو ٹرانسفراور سود ادائیگیاں، وفاق پر مزید قرض کی تلوار لٹکنے لگی

اسلام آباد: آئندہ دو برسوں میں صوبوں کو ٹرانسفر اور سود ادائیگیوں کے بعد وفاق کو تمام اخراجات کیلئے قرض لینا پڑے گا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق اخراجات پورے…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس سے بھی نیچے آگیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں کمی سے ہنڈرڈ انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی…

ٹور ڈی فرانس : تڈیج پوگاآر تیسری مرتبہ ٹائٹل جیتنے میں کامیاب

پیرس : (ویب ڈیسک ) سلووینیا کےنامور سائیکلسٹ تڈیج پوگاآر نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس 2024 میں کامیابی حاصل کرلی، انہوں نے تیسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔…

امریکا: پاکستان کے عاصم خان نے جونز کریک اوپن سکواش چیمپئن شپ جیت لی

نیویارک: (ویب ڈیسک) پاکستان کے عاصم خان نے امریکا میں ہونے والی جونز کریک اوپن سکواش چیمپئن شپ جیت لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست جارجیا میں ہونے والی…

دی ہنڈرڈ میں نسیم شاہ کی عدم دستیابی پر افسوس ہے: معین علی

لندن: (ویب ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان معین علی نے کہا ہےکہ دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں نسیم شاہ کی عدم دستیابی پر افسوس ہے۔ معین علی نے نجی…

یہ بھی پڑھئے

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر
ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی
آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی
’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش
انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان
اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید
عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا
ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی
شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار
چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں
شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش
نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن
اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی
شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی
ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار
’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی
امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور
عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ
بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور
کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس