مریم نواز سے جرمن سفیر کی ملاقات، باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے فیڈرل ری پبلک جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے ملاقات کی جس میں باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا…
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ زیرغور لائے جانے کا امکان
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا، وزیراعظم محمد شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف پر پابندی…
نواز شریف اور آصف زرداری تاریخ کے غلط رخ پر کھڑے ہیں: فواد چودھری
لاہور: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری آج تاریخ کے غلط رخ پر کھڑے ہیں۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی…
پولیس صرف غیرقانونی کاموں میں ملوث افراد سے پیسے کی وصولی میں لگی ہے: عدالت
کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس امجد علی سہتو نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پولیس صرف غیرقانونی کاموں میں ملوث افراد سے پیسے کی وصولی میں لگی ہے۔ سندھ…
عسکری ٹاور حملہ کیس: عمرایوب کی حاضری معافی کی درخواست منظور
لاہور: عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں عدالت نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں عسکری ٹاور…
پی ٹی آئی نے پنجاب سے قومی اسمبلی میں خواتین کی 14 مخصوص نشستوں کیلئے فہرست تیارکرلی
لاہور: قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کی خواتین کیلئے مخصوص نشستوں کا معاملہ، پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب سے خواتین کی 14 مخصوص نشستوں کیلئے ناموں کو حتمی شکل دینے…
اے این ایف کی کارروائیاں، 330 کلو منشیات برآمد، 8 ملزمان گرفتار
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 9 مختلف کارروائیوں میں 330 کلو منشیات برآمدکرلی جبکہ 8 ملزمان گرفتارکرلیے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں اسلام آباد، لاہور،…
نوال سعید کی سفید جوڑے میں دلکش ادائیں، مداح فریفتہ
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نوال سعید نے سفید جوڑے میں حسن کے جلوے بکھیر دیئے۔ حال ہی میں اداکارہ نوال سعید نے فوٹو اینڈ ویڈیو…
آٹا نرخوں کی زائد وصولی کی شکایات پر فوری ایکشن لیا جائیگا: صوبائی وزیر خوراک
لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا ہے کہ مارکیٹ میں آٹا نرخوں کی زائد وصولی کی شکایات پر فوری ایکشن لیا جائے گا۔ وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین…
ٹیکسز کی بھرمار سے تعلیمی شعبہ بھی نہ بچا، کتابوں، کاپیوں سمیت ہر چیز مہنگی
اسلام آباد: بجٹ میں ٹیکسز کی بھرمار کرنے والی حکومت نے تعلیمی شعبے کو بھی نہ بخشا ، کاغذ پر بھاری ٹیکس نے کتابوں ، کاپیوں کی قیمتوں میں ہوشربا…

















































