سعودی عرب کا غزہ میں جنگ بندی کیلئے مذاکرات کی کوششوں کا خیرمقدم
ریاض : (ویب ڈیسک ) سعودی عرب نے امریکہ، مصر اور قطر کی جانب سے اسرائیل اور حماس کو 15 اگست کو غزہ میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات دوبارہ…
غزہ : اسرائیل کا پناہ گزین کیمپ کے سکول پرمیزائل حملہ، 100 افراد شہید
غزہ : (ویب ڈیسک) اسرائیل کی غزہ میں بربریت کاسلسلہ جاری ہے ، اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک اور سکول پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں مزید…
ملک کے مختلف علاقوں سیلابی صورتحال برقرار، سڑکیں اور گھر تباہ، متاثرین پریشان
کوئٹہ، گلگت بلتستان: گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے سیلابی صورتحال برقرار ہے۔ بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقے زیارت میں بارشوں کے بعد…
این ایچ اے کا 15 اگست تک ایم ٹیگ کی مفت سہولت فراہم کرنے کا اعلان
اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ ایم ٹیگ کی سہولت 15 اگست تک ملک بھر میں شہریوں کیلئے بغیر کسی قیمت کے دستیاب ہوگی۔ این…
پاکستان کی مدر ٹریسا، ڈاکٹر رتھ فاؤ کو دنیا سے رخصت ہوئے 7 برس بیت گئے
کراچی: طب کے شعبے سے وابستہ پاکستان کی مدر ٹریسا، ڈاکٹر رُتھ فاؤ کو دنیا سے رخصت ہوئے 7 برس بیت گئے۔ ڈاکٹر رتھ فاؤ 8 مارچ 1960 میں پہلی…
پنجاب اسمبلی میں ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرار داد جمع
لاہور: پنجاب اسمبلی میں پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد جمع کرا دی گئی۔ پنجاب اسمبلی میں قرارداد مسلم لیگ…
بلوچ یکجہتی کمیٹی کا مذاکرات کامیاب ہونے پر دھرنا ختم کرنے کا اعلان
گوادر: بلوچ یکجہتی کمیٹی نے گوادر سمیت بلوچستان بھر میں مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے…
لاہور: ہنی ٹریپ کے ذریعے بلیک میل کرکے رقم ہتھیانے والے گینگ کے 8 ملزمان گرفتار
لاہور: ہنی ٹریپ کے ذریعے لوگوں کو بلیک میل کر کے رقم ہتھیانے والے بین الاضلاعی گینگ کےمرد و خواتین سمیت 8 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ پولیس کے مطابق گرفتار…
شوبز ستارے بھی ارشد ندیم کی کامیابی پر خوشی سے نہال
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز ستاروں نے بھی اولمپکس میں ارشد ندیم کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اولمپکس کی 118سالہ تاریخ میں منفرد ریکارڈ قائم کرنے پر…
وزیراعظم سے ترک سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف سے ترک وزیر تجارت ڈاکٹر عمر بولات کی سربراہی میں سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے ترک سرمایہ…

















































