آج سے طوفانی بارشوں کا آغاز، نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ
لاہور: آج سے 17 اگست تک موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کر دی گئی، طوفانی بارشوں کے پیش نظر نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا…
پنجاب حکومت کا الیکٹرک بائیکس اور بسیں متعارف کرانے کا اعلان
لاہور: پنجاب حکومت نے ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کیلئے الیکٹرک بائیکس اور بسیں متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس ہوا…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں
مظفر آباد: بھارت کے یوم آزادی پر کشمیریوں نے یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا، لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کے…
اللہ کا شکر ہے ہم آزاد ملک میں سانس لے رہے ہیں: مریم نواز
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے ہم آزاد ملک میں سانس لے رہے ہیں۔ حضوری باغ میں یوم آزادی کے حوالے…
آزادی کی قدر کریں یہ پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملی: عظمیٰ بخاری
لاہور:وزیر اطلاعات ونشریات عظمی بخاری نے کہا کہ آزادی کی قدر کریں یہ آزادی ہمیں پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملی۔ وزیر اطلاعات پنجاب نے عظمی بخاری نے یوم آزادی…
پسرور: زمین کے تنازع پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل
پسرور: پسرور میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل کردیئے گئے ۔ افسوس ناک واقعہ گاؤں سگنال میں پیش آیا جہاں کھیتوں میں…
وزیراعظم کا مہنگی یوریا درآمد کرنے کے ای سی سی فیصلے کا نوٹس
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نےمہنگی یوریاکی درآمد کرنےکے ای سی سی فیصلےکا نوٹس لےلیا ۔ وزیراعظم کی بروقت مداخلت سے ملک16 ارب روپے کے اضافی بوجھ سے بچ گیا، وفاقی…
یوم آزادی : ارشد ندیم نے قوم کے نام خاص پیغام شیئرکردیا
میاں چنوں : (ویب ڈیسک ) پیرس اولمپکس 2024ء میں پاکستان کو گولڈ میڈل جتوانے والے قومی جیولن کھلاڑی ارشد ندیم نے قوم کے نام پیغام شیئر کیا ہے۔ آج…
ہماری جنگ آج بھی جاری ہے، آئین و قانون میں رہ کرکام کر رہے ہیں: جسٹس محسن اختر کیانی
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ ہماری جنگ آج بھی جاری ہے، آئین و قانون میں رہ کر کام کر رہے…
ہم ایٹمی طاقت ہیں ہمیں معاشی قوت بننا ہوگا: اسحاق ڈار
اسلام آباد : نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی طاقت ہیں ہمیں معاشی قوت بننا ہوگا۔ اسلام آباد میں یوم آزادی کی تقریب کے بعد میڈیا…

















































