نیتن یاہو کے بیانات کے باوجود اسرائیل غزہ سے فوج کے انخلا پر تیار ہے: بلنکن
دوحا: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے بیانات کے باوجود اسرائیل غزہ سے فوج کے انخلا پر تیار ہے۔ قطر سے روانگی…
پنجاب میں بجلی کی قیمتوں میں ریلیف پر ملک میں ہنگامہ، حکومتی اتحادیوں میں لفظی جنگ
لاہور: پنجاب میں بجلی کی قیمتوں میں ریلیف پر ملک میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔ بجلی کی قیمتوں میں ریلیف دینے پر دو اہم حکومتی اتحادیوں میں لفظی جنگ شروع…
بنوں: بارش کے باعث مکان کی چھت گرگئی، 2 خواتین جاں بحق
بنوں: بنوں کے علاقہ ڈومیل میں بارش کے باعث خستہ حال مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ افسوس ناک واقعے میں خواتین سمیت…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں متاثرین دہشتگردی کی یاد کا دن منایا جارہا ہے
لاہور: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج متاثرین دہشت گردی کی یاد اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کا دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کے حوالے سے صدر…
پاکستان اور نیدرلینڈز کا انسانی سمگلنگ روکنے کیلئے باہمی تعاون بہتر بنانے پر زور
اسلام آباد: پاکستان اور نیدرلینڈز نے انسانی سمگلنگ روکنے کیلئے باہمی تعاون بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ نیدرلینڈز کی سفیر ہینی ڈی وریس نے وزارت داخلہ کا…
عمران خان کی سہولتکاری کا الزام: مزید 6 ملازمین سے تفتیش، 3 خواتین بھی گرفتار
راولپنڈی: راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ سہولتکاری کے الزام میں جیل کے مزید 6 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع…
سکیورٹی فورسز کا مستونگ میں خفیہ معلومات کی بنیاد پرآپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی : سکیورٹی فورسز نے ضلع مستونگ میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا ، جس میں بی ایل اے کے تین دہشتگردہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے ۔ پاک…
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: عمر ایوب
اسلام آباد: قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے باجوڑ میں افغانستان کی سرحد سے خوارج کے ایک گروپ کی دراندازی کی کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا…
وزیراعظم کی اسرار خان کاکڑ کو آکسفورڈ یونیورسٹی میں یونین کا صدر بننے پر مبارکباد
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اسرار خان کاکڑ کو آکسفورڈ یونیورسٹی میں آکسفورڈ یونین کا صدر بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم سے پاکستان سے تعلق رکھنے والے…
انٹرنیٹ سست، ہمارے آرڈر سے پہلے بتائیں دراصل ہو کیا رہا ہے: عدالت
اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ سست ہونے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ اس سے پہلے کہ ہم کوئی آرڈر جاری…

















































