بڑی بے شرمی کیساتھ جاگیردارانہ نظام کو جمہوریت کہا جاتا ہے: خالد مقبول صدیقی
کراچی: وفاقی وزیر تعلیم اور رہنما ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ بڑی بے شرمی کے ساتھ جاگیردارانہ نظام کو جمہوریت کہا جاتا ہے۔ کراچی میں…
پنجاب میں شہدائے کربلا کے چہلم کے سکیورٹی انتظامات مکمل
لاہور: پنجاب بھر میں حضرت امام حسین علیہ اسلام کے چہلم اور لاہور میں صوفی بزرگ حضرت داتا علی ہجویری کے سالانہ عرس کی سکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لیے…
یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز، چیئرمینز، ایگزیکٹوز کو اکیڈمک ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا گیا
لاہور: سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں کے متعدد وائس چانسلرز، چیئرمینوں اور ایگزیکٹوز کو اکیڈمک ایکسیلنس ایوارڈ 2024 ء سے نواز دیا گیا۔ گورنر ہاؤس میں قائم مقام گورنر پنجاب ملک…
داتا گنج بخشؒ کے عرس کی 3 روزہ تقریبات کا آج سے آغاز
لاہور: مخدوم الاولیا سیدنا حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے 981 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز آج سے ہوگا۔ عرس کی تقریبات…
سندھ رینجرز، پولیس کی کارروائی، سٹریٹ کرائم میں ملوث انتہائی مطلوب 2 ملزمان گرفتار
کراچی: پاکستان رینجرزسندھ اور سٹی پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کھارادر میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وارکمانڈر ایاز زہری گروپ سےتعلق رکھنے والےاور سٹریٹ کرائم…
کنگنا کی متنازع فلم ’ایمرجنسی‘ ریلیز سے پہلے ہی مشکلات کا شکار
ممبئی: (ویب ڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کی سکھوں کے خلاف بنائی جانے والی متنازع فلم ’ایمرجنسی‘ ریلیز سے چند دن پہلے مشکلات کا شکار ہوگئی، سکھ تنظیم فلم…
مریم نور کے گھر ’نائل اسماعیل‘ کی آمد
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت ماڈل و اداکارہ مریم نور کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، جس کا اعلان انہوں نے انسٹا گرام پر کیا۔…
7 دن میں 400 کروڑ بزنس: ’استری2‘ نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا
ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور اور اداکار راجکمار راؤ کی فلم ’استری 2‘ اپنی ریلیز کے پہلے 7 دنوں میں 400 کروڑ کا بزنس کر…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 79 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال
کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں 322 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس…
وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی سٹورز کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ
لاہور: وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز کو بند کرنے کیلئے 2 ہفتے کا وقت دے…

















































