ملک دشمنوں کیساتھ کوئی بات نہیں ہوگی، دہشتگردی کو ختم کرنے کا وقت آ گیا: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک دشمنوں کے ساتھ کوئی بات نہیں ہوگی، دہشت گردی کو ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس…
اسلام آباد: فیکٹری کی چھت گرگئی، 7 مزدور ملبے تلے دب گئے
اسلام آباد: اسلام آباد کے علاقے ہمک میں فیکٹری کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 7 مزدور ملبے نیچے دب گئے ۔ واقعے کی اطلاع ملنے پرریسکیو ٹیمیں…
اسلام آباد: تعلیمی اداروں و ہاسٹل میں منشیات کی سپلائی میں ملوث ملزم گرفتار
اسلام آباد: اےاین ایف کاتعلیمی اداروں کومنشیات سےپاک بنانےکےلیے کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ، تعلیمی اداروں سمیت ہاسٹلز میں منشیات کی سپلائی میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان…
فلم ’استری‘ میں کام کرنے کی آفر کیوں ٹھکرائی؟ وکی کوشل نے وجہ بتا دی
ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی فلم ’استری 2‘ نے 15 اگست کو سینما گھروں میں ریلیز ہوکر کامیابی سمیٹتے ہوئے کئی ریکارڈ بھی بنا ڈالے اور 300 کروڑ روپے کا ہندسہ…
خیبرپختونخوا میں شمسی توانائی کے منصوبے تاحال مکمل نہ ہو سکے
پشاور: خیبرپختونخوا میں شمسی توانائی کے منصوبے تاحال مکمل نہ ہو سکے۔ صوبہ بھرمیں شمسی توانائی کے منصوبوں کی تفصیلات ’’دنیا نیوز‘‘ کو موصول ہوگئیں، جس کے مطابق بنوں میں…
ریکوڈک میں سعودی عرب کی 80 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کیلئے معاہدہ رواں ہفتے ہوگا
اسلام آباد: ریکوڈک میں سعودی عرب کی 80 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کیلئے معاہدہ رواں ہفتے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق 65 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری، 15 کروڑ ڈالر گرانٹ چاغی…
رضوان پر بال پھینکنے پر شکیب پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) راولپنڈی ٹیسٹ میں محمد رضوان پر بال پھینکنے پر بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔ پاکستان اور بنگلا…
سلو اوور ریٹ: پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 6 پوائنٹس سے محروم
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پنڈی ٹیسٹ میں بنگلا دیش کیخلاف سلو اوور ریٹ کی وجہ سے پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 6 پوائنٹس کم ہو گئے۔ آئی سی سی…
بی جے پی کی کسانوں کے احتجاج پر متنازع بیان دینے پر کنگنا رناوت کو وارننگ
ممبئی: (ویب ڈیسک) بی جے پی نے کسانوں کے احتجاج پر متنازع بیانات دینے پر اداکارہ اور رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کی سرزنش کرتے ہوئے انہیں وارننگ بھی دے دی۔…
نیٹو کے کیمپ میں روسی تخریب کاری کا خدشہ ہے، جرمنی کو غیر ملکی انٹیلی جنس کا انتباہ
برلن: (ویب ڈیسک) غیر ملکی انٹیلی جنس نے جرمنی کو انتباہ کرتے ہوئے کہا کہ نیٹو کے کیمپ میں روس کی جانب سے تخریب کاری کا خدشہ ہے۔ فروری 2022ء…

















































