جوہری پروگرام: ایران کا 29 نومبر کو برطانیہ، فرانس اور جرمنی کیساتھ مذاکرات کا اعلان
تہران: (ویب ڈیسک) ایران نے کہا ہےکہ جوہری پروگرام بارے 29 نومبر کو برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے ساتھ بات چیت ہوگی۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے…
اسرائیلی فورسز کے مشرقی علاقوں میں فضائی حملے، مزید 24 لبنانی شہید
بیروت: دہشت گرد اسرائیل کی لبنان میں بھی شرانگیزی جاری رہی۔ اسرائیلی فورسز کے مشرقی علاقوں میں فضائی حملے سے مزید 24 لبنانی شہری شہید جبکہ 45 زخمی ہوگئے، لبنان…
اسرائیل فورسز کے مظالم کم نہ ہوئے، تازہ حملوں میں مزید 38 فلسطینی شہید
غزہ: غاصب اسرائیلی فورسز کے غزہ کے مسلمانوں پر وحشیانہ حملے جاری رہے، تازہ حملوں میں مزید 38 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کی نصیرات پناہ گزین…
پارا چنار میں فریقین کا 7 روز کیلئے سیز فائر پر اتفاق ہوگیا
پارا چنار: پارا چنار میں فریقین کا 7 روز کیلئے سیز فائر پر اتفاق ہوگیا۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف کی سربراہی میں حکومتی جرگہ کرم ایجنسی سے واپس پشاور پہنچ گیا،…
پی ٹی آئی کا احتجاج: گنڈا پور کی قیادت میں قافلہ پنجاب میں داخل، جڑواں شہر مکمل سیل
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں احتجاجی قافلے پنجاب کی حدود میں داخل ہوگئے۔ وزیر…
کسی کو ملکی مفادات اور ترجیحات سے کھیلنے نہیں دیا جا سکتا: وزیر اعظم کا دو ٹوک اعلان
لاہور: وزیر اعظم نے دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی کو بھی انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، کسی کو بھی پاکستان کے مفادات اور…
24 نومبر احتجاج: عمران خان، بشریٰ بی بی و دیگر رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو پرتشدد مظاہرے کرنے پر سابق وزیراعظم عمران خان، انکی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف…
لاہور: کئی مقامات پر سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں، بس اڈے بدستور بند
لاہور: لاہور میں کئی مقامات پر سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں، شہر میں داتا دربار، آزادی چوک اور شاہدرہ پر ٹریفک جزوی طور پر بحال ہو گئی ہے۔ کنٹینرز…
جڑواں شہروں میں راستے بند ہونے سے عدالتی کارروائیاں بغیر سماعت ملتوی
اسلام آباد: جڑواں شہروں میں راستے بند ہونے کے باعث عدالتی کارروائیاں بغیر سماعت کے ملتوی کردی گئیں۔ وفاقی دارالحکومت اور جڑواں شہر راولپنڈی میں تحریک انصاف کے احتجاج کے…
10 سالہ مغوی بچے کی عدم بازیابی، بلوچستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال
کوئٹہ: چند روز قبل کوئٹہ سے اغوا کیے جانے والے بچے کی عدم بازیابی پر آج بلوچستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی جارہی ہے جس کے باعث مختلف شاہراہیں…

















































