6 ہنرمند بیٹیاں والدین کیلیے فخر کا باعث بن گئیں
کراچی: کراچی کے شہری نصیب جمال نے اپنی6 بیٹیوں کو برقی آلات کی مرمت اورالیکٹرک کا کام سکھا کرہنرمندی کے لحاظ سے لڑکوں اور لڑکیوں کی تفریق ختم کردی۔ نصیب…
سوئی سدرن نے سردیوں میں بڑے پیمانے پرگیس قلت کا خدشہ ظاہرکردیا
سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سردیوں میں بڑے پیمانے پر گیس قلت کے خدشےکا اظہار کردیا۔ سوئی سدرن کے اعلامیے کے مطابق موسم سرمامیں 30 کروڑ…
امریکی عدالت نے حکومت کو چینی ایپلیکیشن پر پابندی لگانے سے روک دیا
امریکی عدالت نے حکومت کو چینی ایپلیکیشن وی چیٹ پر پابندی عائد کرنے سے روک دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وی چیٹ کے صارف امریکی شہری نے ٹرمپ انتظامیہ…
سی سی پی او لاہور نے شہری کی فوری مدد نہ کرنے پر پولیس افسران کو گرفتار کرادیا
سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے ڈاکوؤں کے ہاتھوں زخمی شہری کی فوری مدد نہ کرنے پر 2 افسروں کوگرفتار کردایا۔ محمد علی جاوید نامی شہری نے درخواست…
سعودیہ نے کرکٹ کے فروغ کیلئے پاکستان سے مدد مانگ لی
سعودی عرب نے مملکت میں کرکٹ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظر اس کھیل کے فروغ کے لیے پاکستان سے مدد مانگ لی۔ اس حوالے سے پاکستان میں سعودی…
امارات اور بحرین کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات کا معاہدہ
خلیجی ممالک متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ سفارتی تعلقات کے معاہدے کی تقریب امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس میں…
بیوی نے ٹک ٹاک پر فالوورز بڑھانے کیلئے شوہر کے انتقال کی جھوٹی خبر دیدی
رحیم یار خان میں بیوی نے فالوورز بڑھانے کیلئے ٹک ٹاک پر شوہر کے حادثے میں جاں بحق ہونے کی جھوٹی ویڈیو وائرل کردی جس سے شہریوں کی بڑی تعداد…
امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کو دھمکی
واشنگٹن: ٹرمپ نے ایران کو امریکا پر حملے کی صورت میں انتہائی شدت سے جواب دینے کی دھمکی دے دی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں400 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ 400 روپے اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ 14 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ 10…
ماسک نہ پہننے پر دو مسافروں کو جہاز سے اتار دیا گیا
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ماسک نہ پہننے پر دو مسافروں کو جہاز سے اتار دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ جاپان…

















































