{"translation-revision-date":"2026-06-10 11:20+0000","generator":"WP-CLI\/2.12.0","source":"gutenberg\/edit-pages-panel\/src\/components\/PreviewPageButton.js","domain":"messages","locale_data":{"messages":{"":{"domain":"messages","lang":"vi","plural-forms":"nplurals=1; plural=0;"},"Preview":["Xem tr\u01b0\u1edbc"]}}} Dilawar Esha - Lahore 24 News - Page 585
سنیما گھروں کی رونقیں بحال، عید الاضحی پر 2 پاکستانی فلمیں ریلیز کیلئے تیار

ملک بھر میں سنیما گھروں کی رونقیں بحال ہونے لگی ہیں، عید الاضحی پر پاکستان کی 2 فلمیں ریلیز کی جائیں گی۔ گزشتہ دو سال تک کوروناکی وبا کے باعث…

آزاد کشمیر میں بھی قربانی کے جانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، خریدار پریشان

 آزاد کشمیر میں عید قربان کی مناسبت سے خصوصی مویشی منڈیاں قائم کردی گئی ہیں لیکن مویشی منڈیوں میں جانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں تو بیوپاری ناکافی…

امریکی، برطانوی سکیورٹی ایجنسی سربراہان نے چین کو قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا

امریکی اوربرطانوی سکیورٹی ایجنسیوں کے سربراہان نے چین کو معیشت اور قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دے دیا۔ برطانوی خفیہ ایجنسی کے دفتر” تھیمز ہاؤس لندن” میں ایم آئی فائیو…

جھمپیر: کوئلہ کان میں جاں بحق 6 مزدوروں کی لاشیں 40 گھنٹے بعد نکال لی گئیں

دو روزقبل جھمپیر میں کوئلے کی کان میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے چھ مزدوروں کی لاشیں 40 گھنٹے بعد نکال لی گئیں، باقی مزدوروں کی تلاش کے لئے…

بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 45 ہو گئی

بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے جان بحق افراد کی تعداد 45 ہو گئی، جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ پی ڈی ایم اے حکام کی…

عدلیہ، فوج اور الیکشن کمیشن کیخلاف سوشل میڈیا پر منظم مہم کیخلاف درخواست میں ترمیم کی ہدایت

 لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ، فوج اور الیکشن کمیشن کیخلاف سوشل میڈیا پر منظم مہم کیخلاف درخواست میں درخواست گزار کو ترمیم کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس…

جوہری معاملے پر ڈیڈ لاک کے خاتمے کیلئے قطری وزیرخارجہ تہران پہنچ گئے

جوہری معاملے پر امریکا اور ایران کے مابین ڈیڈ لاک کے خاتمے کیلئے قطری وزیرخارجہ نے ایران کا دورہ کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے…

تہران: جاسوسی کے الزام میں کئی غیرملکی سفارت کار گرفتار

ایرانی پاسداران انقلاب نے جاسوسی کے الزام میں کئی غیرملکی سفارتکاروں کو گرفتار کر لیا۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں برطانیہ کے معاون سفیر سمیت…

کورونا کی عالمی وبا کے 2 سال بعد عازمین کی بڑی تعداد فریضہ حج ادا کرے گی

کورونا کی عالمی وبا کے 2 سال بعد پہلی مرتبہ عازمین کی بڑی تعداد فریضہ حج ادا کرے گی۔ مکہ مکرمہ میں مناسک حج جاری ہیں، کورونا وبا کے بعد پہلی…

پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم برابر ہو چکی ہے ، فیاض الحسن چوہان 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نےکہا کہ ہمارے پانچ ارکان  کے حلف اٹھانے کے بعد  پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کی نمبر گیم برابر ہو گئی…

یہ بھی پڑھئے

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر
ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی
آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی
’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش
انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان
اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید
عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا
ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی
شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار
چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں
شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش
نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن
اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی
شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی
ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار
’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی
امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور
عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ
بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور
کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس