ڈالر کی اونچی اڑان ، روپیہ ہلکان ،انٹر بینک میں ڈالر224روپے کا ہو گیا
پاکستانی روپے کی بے توقیری جاری ہے ، اس خبر کے فائل ہونے تک انٹر بینک میں ڈالر 224روپے کا ہو چکا ہے ۔ فاریکس ڈیلر کے مطابق ڈالر پاکستان…
حکومتیں بیرونی مداخلت کے بغیر بننی چاہئیں ، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا کہ ہمارا مطالبہ یہ نہیں کہ عمران خان کو وزیر اعظم بنائیں یا پی ٹی آئی کو حکومت دیں ،…
ٹویٹر صارف نے مریم نواز سے طبیعت کے بارے پوچھا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ جانئے
لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازشریف کورونا کا شکار ہیں اور انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیاہے تاہم اس دوران وہ سوشل میڈیا کے…
کراچی میں لاش کو ٹھکانے لگانے جانے والا شخص راستے میں گرفتار
کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے سپر ہائی وے شاہ نواز شرگوٹھ میں لاش ٹھکانے لگانے والا شخص گرفتار ہوگیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لوڈر گاڑی والے نے…
الیکشن کمیشن سے درخواست ہے کہ پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنائے ، وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے الیکشن کمیشن پاکستان سے پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کی درخواست کر دی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر…
برطانوی حکومت نے دارالعوام سے اعتماد کا ووٹ جیت لیا
برطانوی حکومت نے دارالعوام سے اعتماد کا ووٹ جیت لیا، وزارتِ عظمیٰ کیلئے چار امیدوار میدان میں رہ گئے۔ برطانوی حکومت نے دارالعوام سے اعتماد کا ووٹ جیتتے ہوئے ایک…
ایکواڈور کی جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم، 13 ہلاک
جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کی جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم سے 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق جیل میں قیدیوں کے دو گروہوں کے درمیان لڑائی…
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سرکاری دورے پر فرانس پہنچ گئے
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سرکاری دورے پر فرانسیسی دارالحکومت پیرس پہنچ گئے۔ فرانسیسی صدر میکرون نے اماراتی ہم منصب کا ریڈ کارپٹ پر شانداراستقبال…
کشمیری جوش وجذبے کیساتھ یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں
کشمیری آج جوش وجذبے کیساتھ یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں، قرار داد الحاق پاکستان 19جولائی 1947کو سری نگر میں منظور کی گئی تھی۔ تحریک پاکستان کے آغاز سے ہی…

















































