{"translation-revision-date":"2026-06-10 11:20+0000","generator":"WP-CLI\/2.12.0","source":"gutenberg\/edit-pages-panel\/src\/components\/PreviewPageButton.js","domain":"messages","locale_data":{"messages":{"":{"domain":"messages","lang":"vi","plural-forms":"nplurals=1; plural=0;"},"Preview":["Xem tr\u01b0\u1edbc"]}}} Dilawar Esha - Lahore 24 News - Page 570
سابق وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے ،شہباز گل

رہنما پاکستان تحریک انصاف شہباز گل کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان ایک روزہ دورے پر آج لاہور پہنچ رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

دشا پاٹنی سے بریک اپ کی خبروں پر ٹائیگر کے والد جیکی شروف کا ردِ عمل آگیا

بالی ووڈ کے سینئر اداکار جیکی شروف نے اپنے بیٹے ٹائیگر شروف اور دشا پاٹنی کے بریک اپ کی خبروں کی نہ تو تصدیق کی ہے اور نہ ہی تردید۔ …

ٹائیگر شروف اور دشا پاٹنی کی راہیں جدا، 6 سالہ تعلق کے بعد بریک اپ ہوگیا

بالی ووڈ جوڑے ٹائیگر شروف اور دشاپاٹنی کی چھ سالہ تعلق کے بعد راہیں جدا ہوگئیں۔ نیوز 18 نے ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے حوالے سے لکھا ہے کہ…

خسارہ بڑھنے پر بنگلہ دیش نے بھی آئی ایم ایف سے 4.5 ارب ڈالر کی مدد مانگ لی

ڈھاکہ (ویب ڈیسک)معیشت کے دباؤ میں آنے کے بعد بنگلہ دیش نے بھی آئی ایم ایف سے 4.5 بلین ڈالر کی مدد طلب کر لی ہے۔ڈیلی سٹار نے ان دستاویزات…

امریکی ایئر پورٹ پر خاتون کی فائرنگ، پولیس نے موقع پر ہی ہلاک کردیا

امریکی ریاست ٹیکساس کے ڈیلس لو فیلڈ ایئر پورٹ پر مبینہ طور ہینڈ گن کا فائر کرنے والی خاتون کو پولیس نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ اے بی سی…

“میرا پاکستان میرا گھر سکیم”کے تحت قرضوں کی فراہمی بحال

حکومت نے”میرا پاکستان میرا گھر سکیم”کے تحت قرضوں کی فراہمی بحال کردی، جوکیسز پہلے سے منظورشدہ ہیں انہیں رقوم کی فراہمی بحال کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب…

زارا نور عباس کے شاعرانہ انداز نے مداحوں کے دل جیت لئے

پاکستانی اداکارہ زارا نو ر عباس کے شاعرانہ  اور خوبصورت انداز نے مداحوں کے دل جیت لئے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ زارا نور عباس نے شاعرانہ انداز اپناتے ہوئےانسٹاگرام پر …

روپے سے دباؤ ایک دو ہفتوں میں ختم ہو جائے گا ،  تمام اعشاریے مثبت ہیں، وزیر خزانہ 

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستانی روپے سے دباؤ ایک دو ہفتوں میں ختم ہو جائے گا ، تمام اعشاریے مثبت ہیں ، ہم ڈیفالٹ  نہیں ہوں گے…

پنجاب میں گورنر راج لگانے کیلئے سمری پر کام شروع کر دیا ہے ، رانا ثنا اللہ 

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ میں نے پنجاب میں گورنر راج لگانے کیلئے سمری پر کام شروع کر دیا ہے ،گورنرراج کی سمری وزارت داخلہ میں…

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے ملاقات، حمایت پر شکریہ ادا کیا

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے  منصب سنبھالنے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان  سے ملاقات کیلئے اسلام آباد پہنچے جہاں انہوں نے…

یہ بھی پڑھئے

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر
ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی
آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی
’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش
انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان
اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید
عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا
ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی
شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار
چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں
شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش
نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن
اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی
شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی
ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار
’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی
امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور
عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ
بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور
کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس