دُلہا نے مبینہ طور پر ولیمے کے روز دُلہن کو قتل کرکے خودکشی کرلی
بھارت میں ولیمے کے روز دُلہا نے مبینہ طور پر دُلہن کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کےمطابق واقعہ ریاست چھتیس گڑھ میں پیش آیا جہاں ایک نوبیاہتا جوڑا…
چین نے پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی
اسلام آباد: چین کے ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں چین کی…
خاتون کو اپنی دوست کی کروڑوں کی اشیا چراکر جعلی اشیا رکھنے پر 12 سال قید کی سزا
چینی خاتون کو اپنی دوست کے گھر سے پونے 4 کروڑ کی قیمتی اشیا چرا کر ان کی جگہ نقلی اشیا رکھنے کے جرم میں 12 سال کی سزا سنادی…
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو 5 بجے پیش ہونےکا آخری موقع دے دیا
لاہور ہائی کورٹ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست اور وکالت نامے پر دستخط میں فرق کی وضاحت کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران خان کو…
برازیل: شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال سے تباہی، 36 افراد ہلاک
برازیل میں شدید بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک اور متعدد بے گھر ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے…
آئی ایم ایف کا پاکستان سے سبسڈیز کا فائدہ غریب عوام کو پہنچانے کا مطالبہ
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کرسٹالینا جارجیوا کا کہنا ہے پاکستان میں سبسڈیز کا منصفانہ نظام ہونا چاہیے۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس میں جرمن میڈیا…
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اچانک کمی
کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ دیکھا جارہا ہے۔ گزشتہ ہفتے انٹر بینک میں ڈالر 1.56 روپے سستا ہو کر بند ہوا اور…
22 سالہ لڑکی بیٹےکو جنم دینےکے بعد ایمبولینس میں امتحان دینے پہنچ گئی
بھارتی ریاست بہار میں 22 سالہ لڑکی بیٹے کی پیدائش کے بعد فوری طور پر ایمبولینس میں دسویں جماعت کے بورڈ کا امتحان دینے سینٹر پہنچ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس…
وفاقی وزیر احسن اقبال نے سرکاری گاڑی واپس کردی
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے سرکاری گاڑی واپس کردی۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے سرکاری گاڑی نازک اقتصادی صورتحال کے باعث واپس کی ہے۔ احسن…
چین کے ارب پتی بینکر پراسرار طور پر غائب ہوگئے
چین کے ارب پتی سرمایہ کار بینکر باؤ فین پراسرار طور پر غائب ہوگئے ہیں۔ یہ بات ان کے قائم کردہ بینک China Renaissance Holdings (سی آر ایچ) کی جانب…

















































