آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا: چیف جسٹس عمر عطاء بندیال
اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ فروری 2023ء میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے، آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا۔
نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا کہ بطور چیف جسٹس آخری بار نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کر رہا ہوں۔
انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ سال اس تقریب میں عدالت کی ایک سالہ کارکردگی پر روشنی ڈالی تھی، ایک سال میں سپریم کورٹ نے ریکارڈ 23 ہزار مقدمات نمٹائے۔
چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کا مزید کہنا تھا کہ زیر التواء مقدمات کی تعداد میں 2 ہزار کی کمی ہی کر سکے، سخت امتحان اور ماحول کا کئی مرتبہ عدالت خود شکار بنی۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ جو واقعات پیش آئے انہیں دہرانا نہیں چاہتا لیکن اس سے عدالتی کارکردگی م
شاہ رخ خان نئی فلم میں بیٹی سہانا کے ہمراہ نظر آئینگے، دونوں کا کردار کیا ہو گا؟
بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اپنی نئی فلم میں بیٹی سہانا خان کے ساتھ نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سہانا خان کی بڑے پردے…
اولیول امتحان میں عالمی ریکارڈ یافتہ ماہ نور کے اعزاز میں ملالہ کی جانب سے عشائیہ
نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے جنرل سرٹیفکیٹ آف سکینڈری ایجوکیشن ( جی سی ایس ای) یا اولیول کے امتحان میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے والی برٹش پاکستانی طالبہ…
جڑانوالہ میں فائرنگ سے پادری زخمی
پولیس کے مطابق زخمی پادری ایلیزیر (Eliezer) کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے، تاحال کوئی گرفتاری عمل میں…
پاکستان کرکٹ ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سےکولمبو سے لاہور پہنچ گئی
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت کے خلاف میچ میں کھیلنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے چارٹرڈ فلائٹ پر لاہور پہنچ گئی۔ قومی ٹیم کے کھلاڑی آج آرام…
اسلام آباد میں یونیورسٹی کی طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی، بلیک میل بھی کیا گیا
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں طالبہ کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور بلیک میل بھی کیا گیا۔ اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹاؤن کی پولیس نے طالبہ…
دنیا کا عجیب ترین قصبہ جہاں بیشتر گھر 2 ممالک میں واقع ہیں
دنیا کا عجیب ترین قصبہ جہاں جانے والے سیاحوں کو اکثر سمجھ نہیں آتا کہ وہ کس ملک کی سرزمین پر موجود ہیں۔ جی ہاں واقعی اس قصبے کے رہائشی…
والدین سے تحویل میں لی گئی بچی جس نے جرمنی اور انڈیا کے درمیان سفارتی تنازع کو جنم دیا
یہ بچی اس وقت انڈیا اور جرمنی کے درمیان سفارتی نتازع کا سبب بنی ہوئی ہے۔ ستمبر 2021 میں جب یہ بچی صرف سات ماہ کی تھی تو حکام نے…
ایک دن میں 39 ارب ڈالرز کما کر ایشیا کا 5 واں امیر ترین فرد بننے والا شخص
ویتنام سے تعلق رکھنے والے Pham Nhat Vuong ایک دن میں 39 ارب ڈالرز کما کر ایشیا کے 5 ویں امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ ان کی الیکٹرک گاڑیاں…

















































