پنجاب بھر کے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان
لاہور :پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ (پارٹ ٹو) 2023 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات (بارہویں جماعت) کے نتائج…
پاک بحریہ اور اے این ایف کا مشترکہ آپریشن ، اربوں روپے کی منشیات پکڑلی
کراچی :ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے بحیرہ عرب میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن کیا جس دوران اربوں روپے کی منشیات ضبط کر لی…
مریدکے :جائیداد کے تنازع پر چھوٹے بھائی نے بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا
مرید کے: مرید کے لوہارہ والا میں حقیقی چھوٹے بھائی نے جائیداد کے تنازع پر بھائی اور بھابھی کو قتل کر دیا ۔ پولیس کے مطابق مقتول اشرف اور اس…
کنزہ ہاشمی بھی یو اے ای کا گولڈن ویزا حاصل کرنے میں کامیاب
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا حاصل کرنے والے افراد کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں۔ ڈرامہ ‘عشق تماشہ‘ میں اپنی بہترین اداکاری…
غریب عوام کیلئے معمولی ریلیف: چینی، چکن، انڈے اور دالوں کی قیمت میں کمی
لاہور: چینی، مرغی، انڈے اور دالوں کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے ساتھ ہی غریب عوام کو معمولی ریلیف بھی ملا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے…
پاکستانی روپیہ مستحکم، ڈالر کی قدر میں مزید کمی ریکارڈ
کراچی: پاکستانی روپے کی قدر مزید مستحکم ہو گئی ہے، روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں آج بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی…
اٹلی کے فٹبال کلب نے ڈرگ ٹیسٹ مثبت آنے پرفرانسیسی سٹار پوگبا پر پابندی عائد کردی
پیرس : (ویب ڈیسک ) فرانس کی فٹبال ٹیم کے سٹار کھلاڑی پال پوگبا کو ڈرگ ٹیسٹ کے بعد عبوری طور پر معطل کردیا گیا ہے۔ 20 اگست کو یوڈینسی…
ایشیا کپ: فائنل میں رسائی کیلئے پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں کل ٹکرائیں گی
کولمبو: ایشیا کپ سپر فور کا اہم میچ کل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کولمبو میں کھیلا جائے گا، فائنل کھیلنے کیلئے پاکستان کو ہر صورت میچ میں کامیابی…
جعفر آباد: تیز رفتار کوچ نے ایک ہی خاندان کے تین افراد کو کچل دیا
جعفر آباد: بلوچستان کے علاقے جعفر آباد میں ٹریفک کے افسوسناک حادثے کے دوران 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ڈیرہ اللہ یار کے قریب چائنہ کیمپ کے مقام…
بھارتی ریاست راجستھان میں ٹرک کی بس کو ٹکر، 11 افراد ہلاک
نئی دہلی : (ویب ڈیسک ) بھارتی ریاست راجستھان میں ٹرک بس سے ٹکراگیا جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ…

















































