اسلام آباد کے حساس علاقے سے 3 دستی بم، گولیاں، پستول اور ریڈ زون کا نقشہ برآمد
اسلام آباد: اسلام آباد کے انتہائی حساس ایریا میں ٹریل فائیو سے مشکوک بیگ ملا جس میں سے تین دستی بم، گولیاں، پستول سمیت ریڈ زون کا نقشہ برآمد ہوا۔…
پرویز الہٰی کو عدالت پیش نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو عدالت پیش نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری…
کراچی: پسند کی شادی کرنے پر ایک شخص کو قتل کر دیا گیا
کراچی: کراچی میں پسند کی شادی کرنے پر ایک شخص کو قتل کر دیا، ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ فائرنگ کا واقعہ کراچی…
کشمور: رینجرز سندھ کی کارروائی، ایرانی ڈیزل کی سمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار
کشمور: رینجرز سندھ نے کارروائی کرتے ہوئے ایرانی ڈیزل کی سمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ رینجرز کی جانب سے کارروائی سندھ کے علاقے کشمور میں کی…
کوئٹہ میں ٹرک سے دوٹن سے زائد منشیات برآمد، 4 سمگلرز گرفتار
کوئٹہ : اینٹی نارکوٹکس فورس نے مینگل آباد کوئٹہ کےقریب مغربی بائی پاس پرکارروائی کرتے ہوئے ٹرک سے سوا 2 ٹن سے زائد منشیات برآمد جبکہ چار سمگلرز بھی گرفتار…
آسٹریلیا آخری ون ڈے میں بھی ناکام، سیریز 2-3 سے جنوبی افریقہ کے نام
جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو آخری ون ڈے میچ میں 112 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 2-3 سے جیت لی۔ جنوبی افریقی ٹیم 0-2 کے…
قومی ٹیم ون ڈے رینکنگ میں دوبارہ پہلی پوزیشن پر براجمان
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک بار پھر سے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔ گزشتہ روز بھارت نے ایشیا کپ…
کینیڈا نے بھارت کیلئے طے شدہ تجارتی مشن ملتوی کردیا
ٹورنٹو: (ویب ڈیسک ) کینیڈا اور بھارت کے درمیان تجارتی محاذ پر تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں، کینیڈا نے اکتوبر میں طے شدہ بھارت کے لیے تجارتی مشن ملتوی کر دیا۔…
لیبیا : امدادی سرگرمیوں کیلئے آئے یونانی رضاکاروں کوحادثہ، 7 افراد ہلاک
ترپولی : (ویب ڈیسک ) لیبیا کے حکام نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے جاتے ہوئے ٹریفک حادثہ پیش آگیا جس میں 4 یونانی رضاکاروں سمیت 7افراد…
امریکا کا جدیدترین ایف 35 لڑاکا طیارہ پرواز کے بعد لاپتہ
نیویارک : (ویب ڈیسک ) امریکا کا جدیدترین ایف ۔35 لڑاکا طیارہ ریاست سائو تھ کیرولائنا کے شہر نارتھ کارلسٹن کے ایئر بیس سے پرواز کے بعد لاپتہ ہوگیا ۔…

















































