اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں، 7 ملزمان گرفتار
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف) نے چار کارروائیوں میں 67 کلوگرام سےزائد منشیات برآمد کرلی جبکہ 7ملزمان گرفتار کرلیے گئے ۔ ترجمان اےاین ایف کے مطابق کارروائیاں مری، نوشہرہ…
ڈی جی خان: کچہری میں فائرنگ ، پیشی پر آیا شخص قتل، 2 زخمی
ڈی جی خان : جنوبی پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کی کچہری میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں پیشی پر آئے شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا…
اردو، پنجابی فلموں کے لیجنڈ اداکار یوسف خان کو مداحوں سے بچھڑے 14 برس بیت گئے
لاہور: اردو اور پنجابی فلموں کے نامور اداکار یوسف خان کو دنیا سے رخصت ہوئے 14 برس بیت گئے ہیں۔ گرجدار آواز، بارعب شخصیت کے مالک اداکار نے کئی فلموں…
روپے کی قدر میں اضافہ، انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا
کراچی: روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی انٹر مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں…
آئی ایم ایف کا پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ پر اظہار تشویش، رپورٹ طلب کر لی
اسلام آباد: پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ ماہانہ 1 لاکھ 20 ہزار ٹن تک پہنچ گئی، آئی ایم ایف نے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ پر تشویش کا…
پنجاب میں مزدور کی کم از کم اجرت 32 ہزار روپے ماہانہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے مزدور کی کم از کم اجرت 32 ہزار روپے ماہانہ کر دی گئی، محکمہ لیبر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ دو ہفتے قبل نگران…
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور ریکارڈ بنالیا
لاہور: (ویب ڈیسک ) پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے دوسری مرتبہ دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مناسلو کو سر کرلیا ہے۔ نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف اس…
آذربائیجان کا نگورنو قراباخ میں فوجی آپریشن، 25 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
باکو: آذربائیجان کی جانب سے نگورنو قراباخ میں فوجی آپریشن کے دوران 25 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں، آپریشن کی وجہ سے ہزاروں افراد نقل مکانی پر…
بھارت کی بیرون ملک دہشتگردی پر اہم اتحادی ممالک بھی خاموش نہ رہے
نیو یارک: بھارتی حکومت کی جانب سے کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل کیخلاف بھارت کے اہم اتحادی ملک بھی خاموش نہ رہے، امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا سمیت دیگر ممالک نے…
خالصتان تحریک زور پکڑ گئی، سکھ رہنما کا بھارت کے ٹکڑے کرنے کا اعلان
لندن: کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے بعد خالصتان تحریک زور پکڑ گئی، سکھ رہنما گرپت ونت سنگھ پنوں نے بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا اعلان…

















































