نگران وزیراعظم کی انتونیو گوتریس سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
نیویارک: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ دورہ امریکا کے موقع پر ہونے والی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور…
کراچی: سولجر بازار سے گرفتار ملزمان بھتہ خور اور پیشہ ور قاتل نکلے
کراچی: کراچی کے علاقے سولجر بازار پاکستان کوارٹر کے قریب سے گرفتار ہونے والے ملزمان بھتہ خور اور پیشہ ور قاتل نکلے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ ملزمان ایران میں…
گھوٹکی: بدبخت بیٹے نے سگی ماں، بہن اور 2 معصوم بھانجیوں کو قتل کر دیا
گھوٹکی: گھوٹکی میں جائیداد کے تنازع پر بدبخت بیٹے نے سگی ماں، بہن اور دو معصوم بھانجیوں کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ ملزم عمران نے کلہاڑی کے وار…
پشاور: گاڑی سے مردہ حالت میں ملنے والے شخص کی شناخت ہو گئی
پشاور: پشتخرہ سے گاڑی کے اندر مردہ حالت میں ملنے والے شخص کی شناخت ہو گئی، متوفی کی شناخت مختیار احمد کے نام سے ہوئی جو اسلام آباد پولیس میں…
کراچی : سی ٹی ڈی کی کارروائی ، 3 خطرناک ڈکیت گرفتار
کراچی :سی ٹی ڈی سندھ نے تھانہ سائٹ اے کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے بنگالی ڈکیت گروپ کے3 خطرناک ڈاکو گرفتار کرلیے ۔ ترجمان سی ٹی ڈی سندھ کے…
کیریئر کے دوران کبھی نہیں سوچا بیرون ملک کام کرنا چاہیے: بابر علی
لاہور: ماضی کے مقبول فلمی ہیرو اور سینئر اداکار بابر علی نے کہا ہے کہ اپنے کیریئر کے دوران کبھی نہیں سوچا کہ بیرون ملک جا کر کام کرنا چاہیے۔…
اداکارہ صبا قمر نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ صبا قمر نے اپنی فٹنس کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔ نجی ویب سائٹ کو دیئے ایک انٹرویو میں اداکارہ صبا…
میلوڈی کوئین میڈم نور جہاں کی آج 97 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے
لاہور: میلوڈی کوئین اور سروں کی ملکہ جیسے اعزاز پانے والی ملکہ ترنم نور جہاں کی آج 97 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ پانچ دہائیوں تک فلموں کی کامیابی…
بکھرے بال، مسکراتا چہرہ، زارا نور کی ساحل کنارے تصاویر مداحوں کو بھا گئیں
لاہور: (ویب ڈیسک) ڈرامہ عہد وفا سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ زارا نور عباس کی ساحل کنارے تصاویر مداحوں کو بھا گئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ…
تقسیم کار کمپنیوں کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے پاور سیکٹر کو کھربوں روپے کا نقصان
اسلام آباد: بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی ناقص کارکردگی کے باعث پاور سیکٹر کو دو سال میں کھربوں روپے کا نقصان ہو گیا۔ ذرائع وزرات توانائی کے مطابق پاور…

















































