نواز کی وطن واپسی کا آج سے آغاز، عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب کی اڑان بھریں گے
لندن: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف عمرے کی ادائیگی کیلئے آج لندن سے سعودی عرب جائیں گے۔ سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے نواز شریف17 یا18 اکتوبر…
اوپنر بیٹر امام الحق موجودہ ورلڈ کپ میں بھی پاکستان کی مشکلات بڑھانے لگے
حیدر آباد دکن: قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹر امام الحق کی ناقص پرفارمنس کا سلسلہ نہ رک سکا، عالمی ایونٹ کے دونوں میچز میں مکمل طور پر ناکام ثابت…
بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو 2 ہزار جرمانہ کرنے کا حکم
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں موٹرسائیکل پر ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو 2 ہزار روپے جرمانہ کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم…
رجسٹرڈ افغان مہاجرین کیخلاف ایکشن نہ لیاجائے:وزارت سیفران کی اداروں کو ہدایت
اسلام آباد: وزارت سیفران نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے خلاف ایکشن نہ لینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزارت سیفران نے نوٹیفکیشن چاروں صوبوں سمیت تمام متعلقہ اداروں کو ارسال…
دودھ کی قیمتوں میں کمی کیخلاف ڈیری فارمرز کا عدالت سے رجوع
کراچی: دودھ کی قیمتوں میں کمی کے خلاف ڈیری فارمرز نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ ڈیری فارمز کی جانب سے دودھ کی قیمت 180 روپے فی کلو مقرر…
ڈسکہ: نامعلوم افراد کی مسجد میں نمازیوں پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
ڈسکہ: تھانہ صدر ڈسکہ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے مسجد میں نمازیوں پر فائرنگ کر دی جس سے 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق…
بچپن میں دل پھینک تھی، سکول میں ہر کوئی میرا کرش ہوتا تھا: ژالے سرحدی
لاہور:نامور اداکارہ سرحدی نے انکشاف کیا ہے کہ میں بچپن میں دل پھینک تھی، سکول میں ہر کوئی میرا کرش ہوتا تھا۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل…
ورلڈ کپ 2023ء: بھارت اور افغانستان کی ٹیمیں آج میدان میں اتریں گی
لاہور: بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں افغانستان اور میزبان ٹیم کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا۔ عالمی ایونٹ کے 9 ویں میچ میں بھارت اور افغانستان…
سری لنکا کیخلاف میچ میں باؤلرز کی کارکردگی سے کپتان بابر اعظم مایوس
حیدر آباد دکن: ورلڈ کپ میں سری لنکا کیخلاف ریکارڈ 345 رنز کا ہدف حاصل کرنے کے بعد کپتان بابر اعظم نے جیت کا کریڈٹ عبداللہ شفیق اور محمد رضوان…
اوپنر بیٹر عبد اللہ شفیق نے ورلڈ کپ کے ڈیبیو میچ میں اپنی دھاک بٹھا دی
حیدر آباد دکن: قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹر عبد اللہ شفیق نے اپنی سلیکشن درست ثابت کرتے ہوئے ورلڈ کپ کے پہلے ہی میچ میں دھاک بٹھا دی ہے۔…

















































