ن لیگ نے 21 اکتوبر کو گریٹر اقبال پارک میں جلسے کیلئے درخواست دیدی
لاہور: مسلم لیگ (ن) نے 21 اکتوبر کو گریٹر اقبال پارک میں جلسے کیلئے انتظامیہ کو درخواست دے دی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر مسلم لیگ (ن)…
چیئرمین پی ٹی آئی کی سکیورٹی کی درخواست پر سماعت، کوئی وکیل پیش نہ ہوا
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں سکیورٹی اور تحفظ کی درخواست پر جلد سماعت کیلئے مقرر کی گئی متفرق درخواست پر سماعت کے دوران درخواست گزار کی…
فضل الرحمان کا فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے آج یوم طوفان الاقصیٰ منانے کا اعلان
پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آج ملک بھر میں یوم طوفان الاقصیٰ منانے اور کل پشاور میں ہونے والی مفتی محمود کانفرنس کو…
پاکستان کی غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کی شدید مذمت
اسلام آباد: پاکستان نے غزہ میں اسرائیل کی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے نہتے فلسطینیوں پر بمباری فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ…
سکھیکی: موٹروے پر مسافر بس الٹ گئی، خواتین سمیت 16 افراد شدید زخمی
سکھیکی: سکھیکی میں مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں خواتین سمیت 16 مسافر شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ ٹریفک حادثہ سکھیکی کے علاقے موٹروے ایم ٹو پر کوٹ…
ٹانک: بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال
ٹانک: ٹانک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی جا رہی ہے۔ شہر میں جامع مسجد سپین، وزیر آباد، صابر آباد، الہٰی آباد، رنوال…
صدر مملکت نے ایڈمرل نوید اشرف کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازدیا
اسلام آباد : صدر مملکت عارف علوی نے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف کو نشانِ امتیاز ملٹری سے نوازدیا۔ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کو نشانِ…
نواز شریف اسلام آباد کے 3 مقدمات میں اشتہاری، لاہور میں مطلوب نہیں
لاہور: نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس آرہے ہیں، نوازشریف لاہور میں کسی مقدمے میں اشتہاری نہیں ہیں جبکہ اسلام آباد میں وہ مجموعی طور پر تین مقدمات میں…
اسرائیل کا فلسطینیوں کو شمالی غزہ 24 گھنٹے میں خالی کرنے کا الٹی میٹم
یروشلم : (ویب ڈیسک ) اسرائیلی فوج نے 24 گھنٹے کے اندر تمام 11 لاکھ فلسطینیوں کو شمالی غزہ چھوڑ کر جنوبی غزہ جانے کا الٹی میٹم دے دیا ہے…
اسرائیل کا غزہ میں چھ روز کے دوران 6 ہزار بم گرانے کا اعتراف
یروشلم : ( ویب ڈیسک ) اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بدترین بمباری کا سلسلہ جاری ہے ، اسرائیل نے 6 روز میں غزہ پر 6 ہزار بم گرا…

















































