غزہ پراسرائیلی حملوں میں تیزی ، حماس کا ’شدید لڑائی‘ لڑنے کا دعویٰ
غزہ : (ویب ڈیسک ) غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی افواج کی جانب سے بمباری میں تیزی آگئی ہے جبکہ حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج…
وطن عزیز کو دہشت گردوں سے پاک کرکے دم لیں گے: سرفراز بگٹی
اسلام آباد: نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے آواران میں مسلح افواج کے 2 جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن…
غیر شرعی نکاح کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سے دلائل طلب
اسلام آباد: عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف دوران عدت نکاح کے کیس میں سابق وزیراعظم کے وکیل سے دلائل طلب کر لیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ…
مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے کا گولی لگنے سے انتقال، نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
لاہور: معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے مولانا عاصم جمیل سینے پر گولی لگنے سے انتقال کر گئے، اہلخانہ کی جانب سے ان کی نماز جنازہ کا اعلان…
لاہور ایک بار پھر فضائی آلودگی کی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان
لاہور: موسم نے کروٹ بدلی تو شہر میں فضائی آلودگی نے ڈیرے ڈال لئے، لاہور فضائی آلودگی کی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان ہے، شہر کا اوسط ایئر کوالٹی…
پاکستان بار کونسل کی شکایت پر جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری
اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس اختتام پذیر ہو گیا، پاکستان بار کونسل کی شکایت پر سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا…
پنجاب: سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈرسمیت 10 دہشتگرد گرفتار
لاہور: دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 10 دہشت گرد گرفتار کرلیے ۔ سی…
قومی ایئر لائن کا مالی بحران حل نہ ہو سکا، 11 روز میں 538 پروازیں منسوخ
لاہور: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا مالی بحران حل نہ ہو سکا، فضائی آپریشن محدود کر مزید 58 پروازیں منسوخ کر دی گئیں، 11 روز کے دوران مجموعی…
تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ریلوے ملازمین کا احتجاج، ٹرین آپریشن گھنٹوں تاخیر کا شکار
لاہور: ریلوے انتظامیہ کی جانب سے تاحال تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہونے پر ملازمین کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، ملازمین نے مین لائن پر احتجاج کرتے ہوئے کراچی…
سلطان جوہر ہاکی کپ: پاکستان دوسرا میچ نیوزی لینڈ کیخلاف آج کھیلے گا
ملائیشیا : (ویب ڈیسک ) پاکستان 11ویں سلطان جوہر ہاکی کپ میں اپنا دوسرا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف آج (ہفتہ ) ملائیشیا کے شہر جوہر بھارو میں کھیلے گا۔…

















































