اٹلی میں بیٹی کو قتل کرنے والے پاکستانی والدین کو عمر قید کی سزا
روم: (ویب ڈیسک) اٹلی میں غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کرنے والے پاکستانی والدین کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اٹلی…
قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کی آج 41 ویں برسی
لاہور: قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کی آج 41 ویں برسی منائی جا رہی ہے، قومی شاعر کو اپنی مشہور کتاب ’’شاہنامہ اسلام‘‘ میں اسلامی اور قومی روایات کا…
آئس لینڈ : سیکڑوں زلزلوں کے بعد آتش فشاں پھٹ گیا
آئس لینڈ: (ویب ڈیسک ) آئس لینڈ کے جزیرہ ریکیجینز میں گزشتہ ہفتوں سے جاری سیکڑوں زلزلوں کے بعد بالاآخر آتش فشاں پھٹ گیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق…
امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن کیلئے نااہل قرار دے دیا
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) کیپیٹل ہل حملہ کیس میں امریکی عدالت کی جانب سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق…
بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں،دوست ممالک سے متوازن تعلقات چاہتے ہیں:آرمی چیف
نیویارک: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا، تمام دوست ممالک کیساتھ متوازن تعلقات چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آرمی…
جعلی ڈگری اور کرپشن کا الزام، سابق چیئرمین ڈریپ شیخ اختر گرفتار
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی (ادارے ایف آئی اے) نے سابق چیئرمین ڈریپ شیخ اختر کو جعلی ڈگری اور کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے نے سابق…
نواز، زرداری اور یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت 4 جنوری تک ملتوی
اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد میں آصف زرداری، نوازشریف اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس کی سماعت 4جنوری تک ملتوی کردی گئی۔ احتساب عدالت کے…
رضاکارانہ تجاوزات ہٹانے کی مہلت ختم، آج سے گرینڈ آپریشن کا آغاز
لاہور: شہر لاہور میں تجاوزات کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ ضلعی انتظامیہ نے حکومت پنجاب کی ہدایت پر شہر کی 6 بڑی شاہراہوں کو…
عدالت نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی سے روک دیا
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو 21 دسمبر تک پی ٹی آئی کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی…
پشاور: موبائل سنیچنگ میں ملوث 4 رکنی افغان نیٹ ورک گرفتار
پشاور: حیات آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موبائل سنیچنگ میں ملوث 4 رکنی افغان نیٹ ورک گرفتار کرلیا۔ اے ایس پی حیا ت آباد نایاب رمضان کے مطابق ملزمان…







































