{"translation-revision-date":"2026-06-10 11:20+0000","generator":"WP-CLI\/2.12.0","source":"gutenberg\/edit-pages-panel\/src\/components\/PreviewPageButton.js","domain":"messages","locale_data":{"messages":{"":{"domain":"messages","lang":"vi","plural-forms":"nplurals=1; plural=0;"},"Preview":["Xem tr\u01b0\u1edbc"]}}} Dilawar Esha - Lahore 24 News - Page 229
مریم نواز کی محرم الحرام، فلڈ اور ممکنہ بارشوں کے پیش نظر انتظامات کی ہدایت

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے محرم الحرام، فلڈ اور ممکنہ بارشوں کے باعث پیشگی انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت…

وزیراعظم نے قومی ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستان میں چینی باشندوں اور غیر…

رانا ثناء سے وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کی وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر چودھری انوار الحق سے ملاقات ہوئی جس میں آئندہ بجٹ اور آزاد…

پاکستان سے مزید 13 ہزار 815 افغان شہری اپنے ملک چلے گئے

اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 11 جون سے…

خانیوال: بدبخت بیٹے نے غیرت کے نام پر ماں اور 3 بہنوں کو قتل کر دیا

خانیوال: بدبخت بیٹے نے غیرت کے نام پر ماں اور تین بہنوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس حکام کے مطابق قتل کی لرزہ خیز واردات خانیوال میں تھانہ…

راجن پور: مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ڈاکو سندھلانی ہلاک

راجن پور: راجن پور میں مبینہ مقابلے میں پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں بدنام زمانہ ڈاکو مطلوب سندھلانی ہلاک ہوگیا جبکہ اسکے ساتھی فرار ہوگئے۔ پولیس ترجمان کا کہنا…

مس پاکستان ورلڈ 2024 کا ٹائٹل وجیہہ احسن کے نام

لاہور: (ویب ڈیسک) سینئر سافٹ ویئر انجینئر وجیہہ احسن نے مس پاکستان ورلڈ 2024 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ کراچی میں پیدا ہونے والی وجیہہ احسن نیوزی لینڈ کے…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 80 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی کا سلسلہ برقرار ہے، ہنڈرڈ انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی پاکستان سٹاک…

ورلڈ بینک نے پاکستان کے 2 منصوبوں کیلئے رقم کی منظوری دے دی

اسلام آباد: ورلڈ بینک نے پاکستان کے دو منصوبوں کیلئے رقم کی منظوری دے دی۔ اعلامیے کے مطابق عالمی بینک پاکستان کو 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا،…

بلوچستان کے نئے مالی سال 25-2024 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

کوئٹہ: بلوچستان کے نئے مالی سال کا 870 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس شام 4 بجے طلب کیا…

یہ بھی پڑھئے

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر
ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی
آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی
’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش
انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان
اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید
عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا
ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی
شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار
چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں
شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش
نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن
اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی
شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی
ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار
’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی
امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور
عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ
بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور
کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس