سی ڈی اے کا تاریخ میں پہلی بار 52 ارب روپے کا ریکارڈ ریونیو
اسلام آباد: کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے ) نے تاریخ میں پہلی مرتبہ مالی سال 24-2023 کے دوران 52 ارب روپے کا ریکارڈ ریونیو حاصل کر لیا۔ چیئرمین سی…
حکومت کیساتھ ڈیڈلاک برقرار، ملک بھر میں فلور ملز غیر معینہ مدت کیلئے بند
لاہور: پاکستان بھر میں آج سے فلور ملز غیر معینہ مدت کے لئے بند کردی گئیں۔ ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے معاملے پر حکومت اور فلور ملز و ہول سیلرز…
روپے کی قدر بحال، امریکی ڈالر سستا، سٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی
کراچی: کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستانی روپے کی قدر بحال ہو گئی، انٹر بینک میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا جبکہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی آج کاروبار کامثبت…
فرانس کو شکست، سپین یورو کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
میونخ: (ویب ڈیسک) یورو کپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں سپین نے فرانس کو 2-1 سے شکست دے کر ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ میونخ میں…
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان کو پہلی شکست
لندن: ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء میں مسلسل چار کامیابیوں کے بعد ساؤتھ افریقہ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی میزبانی…
پی سی بی کی وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹی سے الگ کرنے کی تصدیق
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے وہاب ریاض اور عبد الرزاق کو قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے فارغ کرنے کے تصدیق کر دی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری…
بھارت: تیز رفتار مسافر بس کی دودھ کے ٹینکر کو ٹکر، 18 افراد ہلاک
نئی دہلی : (ویب ڈیسک ) بھارتی ریاست اُتر پردیش میں مسافر بس دودھ سپلائی کرنیوالے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 18 افراد جان کی بازی ہار…
غزہ جنگ کے بعد مسئلہ فلسطین کا حل ناگزیر ہوچکا : سعودی وزیرخارجہ
ریاض : (ویب ڈیسک ) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کاکہنا ہے کہ غزہ کی جنگ نے تنازع فلسطین کے پرامن اور منصفانہ حل کوناگزیر بنا…
نیٹو کے 3 روزہ سربراہ اجلاس کا آج سے واشنگٹن میں آغاز
واشنگٹن: نیٹو کے 3 روزہ سربراہ اجلاس کا آج سے واشنگٹن میں آغاز ہوگیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی میزبانی میں ہونے والے اجلاس میں برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر، فرانس…
اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملہ، 29 فلسطینی شہید
غزہ: غزہ میں سکول کے قریب پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 29 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل…

















































