عدالتی فیصلے کے بعد مینڈیٹ چور حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی: بیرسٹر سیف
پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد مینڈیٹ چور وفاق و پنجاب حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔…
پاورسیکٹر کے مسائل کسی بھی دہشتگردی سے بڑا مسئلہ ہے: مصطفیٰ کمال
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کاکہنا ہے کہ پاور سیکٹر کے مسائل کسی بھی دہشتگردی سے بڑا مسئلہ ہے، یہ پاکستان کی بقا، سلامتی اور سکیورٹی…
سموگ کا باعث بننے والے اینٹوں کے بھٹوں کو فوری گرانے کا حکم
لاہور لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کا باعث بننے والے اینٹوں کے بھٹوں کو فوری گرانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کے حوالے سے دائر درخواستوں…
برازیل کی غزہ پراسرائیلی حملوں کی مذمت، قتلِ عام کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
برازیلیا: (ویب ڈیسک ) برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا کی حکومت نے جنوبی غزہ پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دنیا پر زور دیا کہ وہ…
عوام لندن بھاگنے والوں پر خصوصی نظر رکھیں: بیرسٹر ڈاکٹر سیف
پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ لندن پلان تہس نہس ہوچکا ہے، عوام لندن بھاگنے والوں پر خصوصی نظر رکھیں۔ اپنے بیان میں بیرسٹر…
اے این ایف کی کارروائیاں، 86 کلوسے زائد منشیات برآمد،11ملزمان گرفتار
اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف) نے 5 کارروائیوں میں 86 کلوسےزائدمنشیات برآمد کرلی جبکہ 11 ملزمان گرفتارکرلیے گئے۔ حکام کے مطابق کارروائیاں کراچی، پشاور، قصوراور فیصل آبادمیں کی…
صحافی حسن زیب کے قتل کا مقدمہ درج، سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی
نوشہرہ: نوشہرہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے صحافی حسن زیب کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز خیبرپختونخوا…
عائشہ عمر کا سوشل میڈیا پر مبہم پیغام، مداح تشویش میں مبتلا
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عائشہ عمر کے سوشل میڈیا پر جاری کردہ پیغام نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔ حال ہی میں عائشہ…
آئی ایم ایف معاہدے سے سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 81 ہزار پوائنٹس کی حد عبور
لاہور: آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 81 ہزار پوائنٹس کی حد…
یورو کپ فٹبال 2024 کا تاج سپین کے سر سج گیا، انگلینڈ کو شکست
برلن: یورو کپ 2024ء کے فائنل میں سپین نے انگلینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یورو فٹبال کپ 2024ء…

















































