دنیا کو انسانی سمگلنگ جیسے گھناؤنے جرم کیخلاف کھڑے ہونا ہوگا: محسن نقوی
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک کو انسانی سمگلنگ جیسے گھناؤنے جرم کے خلاف اکٹھے کھڑے ہونا ہو گا۔…
پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا
پشاور: پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا، محکمہ داخلہ نے ایف آئی اے کو مراسلہ ارسال کردیا۔ مراسلے کے مطابق پشاور…
صوبے میں امن و امان کیلئے تعاون جاری رکھیں گے، وزیرداخلہ کی گورنرخیبرپختونخوا سے ملاقات
اسلام آباد: وزیرداخلہ محسن نقوی کاکہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں امن وامان کیلئے ہرممکن تعاون جاری رکھیں گے ۔ وزیرداخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات…
سانگھڑ: مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
سانگھڑ: سندھ کے ضلع سانگھڑ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارکرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گشت کے دوران ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر…
گوجرانوالہ: تھیٹر میں ڈرامہ دیکھتے ہوئے نوجوان کے قتل کا معاملہ حل ہو گیا
گوجرانوالہ: پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ کے تھیٹر میں ڈرامہ دیکھتے ہوئے نوجوان کو قتل کرنے کا معاملہ حل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھیٹر میں قتل کا افسوسناک واقعہ گوجرانوالہ…
رینجرز، پولیس کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ وارکا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
کراچی: سندھ رینجرز اورپولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرصدر میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وارکا انتہائی مطلوب دہشتگرد عامر عرف موٹا گرفتارکرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق…
عوام 14 اگست پر جھنڈے نہیں پودے خریدیں: بشریٰ انصاری
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ اس بار 14 اگست پر جھنڈے نہیں بلکہ پودے خریدیں۔ بشریٰ انصاری…
برائلر مہنگائی کی ٹرین پر سوار، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں برائلر کی قیمتیں عوام کی جیب پر بھاری پڑنے لگیں۔ شہر میں برائلر کی کھپت کے مقابلے سپلائی کم ہونے کے باعث چکن کی قیمت…
کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے آغاز پر 800 سے…
بجلی کے ترسیلی نظام میں نقائص دور کرنے کیلئے چین سے مدد لینے کا فیصلہ
اسلام آباد: بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، بجلی کے ترسیلی نظام میں نقائص دور کرنے کے لیے چین سے مدد لینے کا…

















































