اگلے 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید بارش کا امکان
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں سندھ سمیت ملک کے اکثر علاقوں میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کر دی جبکہ برساتی و ندی نالوں میں طغیانی…
جماعت اسلامی کے دھرنے کا 9واں روز ، آج غزہ مارچ کا اعلان
راولپنڈی:جماعت اسلامی کامہنگائی اور مہنگے بجلی بلوں کیخلاف راولپنڈی کے لیاقت باغ میں احتجاجی دھرنا 9ویں روز میں داخل ہو گیا۔ دھرنے کے شرکاء مطالبات کی منظوری کیلئے پرعزم ہیں،…
عراقی شہریوں کیلئے ویزا فری سہولت پر جلد عملدرآمد شروع ہوگا: محسن نقوی
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عراقی شہریوں کیلئے ویزا فری سہولت پر جلد عملدرآمد شروع ہو جائے گا۔ عراق کے ریپڈ رسپانس یونٹ کے…
پی ٹی آئی پر پابندی ن لیگ کا صرف خواب رہ گیا: بیرسٹر سیف
پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لیگی رہنماؤں کا صرف خواب رہ گیا۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف…
وفاقی پولیس کو 50 فیصد کوٹے پر دیگر صوبوں سے بھرتیوں کا حتمی فیصلہ نہ کرنے کا حکم
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی پولیس کو 50 فیصد کوٹے پر دیگر صوبوں سے بھرتیوں کا حتمی فیصلہ نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں…
بہاولپور: مبینہ پولیس مقابلہ، دکاندار کو لوٹ کر فرار ہونے والے 3 ڈاکو ہلاک
بہاولپور: بہاولپور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دکاندار کو لوٹ کر فرار ہونے والے 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور کے علاقے خیرپور ٹامیوالی کے مدینہ…
اوکاڑہ:مبینہ پولیس مقابلہ، انتہائی خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
اوکاڑہ :تھانہ صدر اوکاڑہ میں 26 ٹو ایل میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کا انتہائی خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کا دعویٰ۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں…
سردار کمال کی وفات بہت بڑا نقصان ہے، عمران اشرف سمیت فنکاروں کا اظہار افسوس
لاہور: دنیا نیوز کے پروگرام مذاق رات کی ٹیم کے اہم رکن اور معروف کامیڈین سردار کمال دل کا دورہ پڑنے سے وفات پائے گئے، لیجنڈ کامیڈین کے اچانک انتقال…
معروف کامیڈین سردار کمال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
لاہور: پاکستان کے معروف کامیڈین اور نامور اداکار سردار کمال دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔ مزاحیہ اداکار سردار کمال دنیا نیوز کے پروگرام “مذاق رات” کا حصہ تھے، سردار…
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ
نیویارک: (ویب ڈیسک) مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں کم ہوتی خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہو ہونے لگا ہے۔ برینٹ خام تیل ڈیڑھ فیصد…

















































