کرونا کی سنگین صورتحال،سندھ حکومت کا کراچی میں اضافی پابندیوں کا فیصلہ
کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش ںظر سندھ حکومت نے کراچی میں 8اگست تک اضافی پابندیاں لگانے کا فیصلہ کرلیا ۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کوروناٹاسک…
قوم پہلی بار شوبازی،عیاری،مکاری اور چوربازاری کے بغیر حقیقی ترقی دیکھ رہی ہے،فردوس عاشق
معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر اور پی پی 38 کی جیت سے واضح ہو گیا ہے کہ قوم پی ٹی آئی کی طرف…
عمران خان احتساب کے موقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے،چودھری سرور
گورنر ہاؤس میں گورنر پنجاب چودھری سرور اور ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری کی ملاقات ہوئی جس میں ملکی صورتحال اور پارلیمانی پرفارمنس کے حوالے سے بات چیت کی…
کرونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے این سی او سی کا سندھ حکومت کی مدد کا فیصلہ
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کیسز بڑھنے پر سندھ حکومت کی مدد کا فیصلہ کیا ہے۔ سربراہ این سی او سی اسد عمر کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ…
وزیراعظم عمران خان سے چیمبرز آف کامرس کے صدور کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان سے ملک کے بڑے چیمبرز آف کامرس کے صدور نے ملاقات کی، جس میں ٹیکس ریونیو بڑھانے کی حکمت عملی مرتب کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ صدور…
سپر پاورز اپنی کارروائی کر کے چلی جاتی ہیں،نتائج ہمیں بھگتنا پڑتے ہیں،فواد چودھری
وفاقی وزیر اطللاعات فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کو افغانستان میں سپر پاورزکی کارروائیوں کے نتائج بھگتنا پڑے تاہم افغانستان میں امن کیلئے کے لئے کوشش کر رہے ہیں۔…
پشاور:کارخانو مارکیٹ میں پولیس وین کے قریب دھماکہ،ایک اہلکار شہید،ایک زخمی
پشاور کارخانو مارکیٹ میں پولیس وین کے قریب دھماکہ ہوا جس میں ایک اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے. ضلعی انتظامیہ آپریشن ک دوران پولیس وین پر حملہ ہوا.…
آر ایس ایس کا نظریہ خطے میں امن کی راہ میں رکاوٹ ہے،شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے لیکن بھارت کی ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کا نظریہ خطے میں امن…
نور مقدم قتل کیس،ملزم کو پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے فرانزک سائنس ایجنسی پہنچا دیا گیا
نور مقدم قتل کیس کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں، ملزم ظاہر جعفر کو فرانزک سائنس ایجنسی پہنچا دیا گیا جہاں اس کا پولی گرافک ٹیسٹ لیا جائے گا۔ تفصیلات…
وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے امیدواروں کے انٹرویو مکمل—
آزاد کشمیرکا وزیراعظم کون بنےگا؟ وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کی وزارت عظمٰی کے لیے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کرلیے۔ کشمیر میں حکومت سازی پر وزیراعظم عمران خان کی…







































