پاکپتن: پاکپتن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائی کرنے والے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس کی جانب سے کار میں شراب کی موجودگی کی خفیہ اطلاع کی بنا پر کارروائی کی گئی، پولیس نے ناکے پر کار کو روکا تو اس کے مختلف خانوں سے 191 بوتل شراب اور 2 کلو چرس برآمد کی گئی۔
پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والا ملزم مختلف اضلاع میں شراب کی سپلائی کرتا تھا، پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا، ملزم کو تھانے منتقل کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔
ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج
ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ جولائی کو ایران کے خلاف کارروائی…







































