لاہور 24 نیوز چینل کے پروگرام”میرا وزیر اعظم میرا سوال”
لاہور(عمارہ خان)تفصیلات کے مطابق لاہور 24 نیوز چینل کے پروگرام”میرا وزیر اعظم میرا سوال”میں ایک خاتون جو فٹ پاتھ پر اپنے بچوں کے ساتھ بیٹھی ہوئی تھی اس نےوزیراعظم سے سوال کیا کہ میرا شوہر بے روزگار ہے اور ہم لوگ خود کشی پر مجبور ہو گئے ہیں ۔خاتون نے روتے ہوئے کہا کہ ہم سید زادے ہیں اور فٹ پاتھ پر آگئے ہیں ۔میرے بچے پڑھتے تھے جبکہ میں اپنے دو حافظ بچوں کے ساتھ فٹ پاتھ پر بیٹھی ہوئی ہوں ۔یہاں نہ ہمارے سر پر سایہ ہے اور نہ کھانے کے لیےکچھ ہے۔ہم پوچھنا چاہتے ہیں کہ آخر ہماری یہ بے روز گاری کب ختم ہو گی اور ہمارا برا وقت کب ختم ہو گا؟
ملتان ریلوے کی نجکاری ملک سے غداری کے مترادف ہے
ملتان ریلوے کی نجکاری ملک سے غداری کے مترادف ہے ، پاکستان ریلوے منی پاکستان ہے ، وحدت کی علامت اور چاروں صوبوں کی زنجیر ہے ، ریلوے لاکھوں خاندانوں…










































