
جاب سے ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب متاثرین کیلئے بھیجا جانے والا امدادی سامان ٹرک ڈرائیور نے راستے میں ہی فروخت کر دیا ۔
پولیس کے حوالے سے بتایا کہ سامان سے بھرے ٹرک میں منرل واٹر اور راشن سمیت دیگر اشیائے ضروریہ شامل تھیں،ٹرک ڈرائیور نے سامان ڈی آئی خان پہنچانے کے بجائے راستے میں ہی تمام راشن فروخت کر دیا