افغان طالبان نے امریکی صدر جوبائیڈن کے تازہ بیان کے بعد رد عمل میں انہیں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے
کہ افغانستان سے فوجی انخلا میں ناکامی کی صورت میں سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ
” مریکہ کو دوحہ معاہدے کے مطابق اپنا قبضہ ختم کر لینا چاہیے ”۔
ان کا کہنا تھا کہ ” امریکہ کو افغانستان سے یکم مئی تک اپنی فورسز کا مکمل انخلا کرنا چاہیے” ۔
ذیبح اللہ مجاہد نے کہا کہ
” اگر امریکی کسی بھی وجہ یا کسی بھی عذر سے ایسا نہیں کر پائے تو پھر وہ خود ہی نتائج کے ذمہ دار ہوں گے”
لیجنڈری ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
لیجنڈری ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے امریکی اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ اسٹار ہلک ہوگن جنہوں نے پروفیشنل ریسلنگ کے کھیل کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچایا…