پنجاب حکومت کو پی آئی اے خریدنے کی تجویز دی ہے، نواز شریف سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے صوبہ پنجاب کی جانب سے پاکستان…
آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا: چیف جسٹس عمر عطاء بندیال
اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ فروری 2023ء میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے، آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا۔
نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا کہ بطور چیف جسٹس آخری بار نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کر رہا ہوں۔
انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ سال اس تقریب میں عدالت کی ایک سالہ کارکردگی پر روشنی ڈالی تھی، ایک سال میں سپریم کورٹ نے ریکارڈ 23 ہزار مقدمات نمٹائے۔
چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کا مزید کہنا تھا کہ زیر التواء مقدمات کی تعداد میں 2 ہزار کی کمی ہی کر سکے، سخت امتحان اور ماحول کا کئی مرتبہ عدالت خود شکار بنی۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ جو واقعات پیش آئے انہیں دہرانا نہیں چاہتا لیکن اس سے عدالتی کارکردگی م
اولیول امتحان میں عالمی ریکارڈ یافتہ ماہ نور کے اعزاز میں ملالہ کی جانب سے عشائیہ
نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے جنرل سرٹیفکیٹ آف سکینڈری ایجوکیشن ( جی سی ایس ای) یا اولیول کے امتحان میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے والی برٹش پاکستانی طالبہ…
دنیا کا عجیب ترین قصبہ جہاں بیشتر گھر 2 ممالک میں واقع ہیں
دنیا کا عجیب ترین قصبہ جہاں جانے والے سیاحوں کو اکثر سمجھ نہیں آتا کہ وہ کس ملک کی سرزمین پر موجود ہیں۔ جی ہاں واقعی اس قصبے کے رہائشی…
ورلڈ ریکارڈ بنانے کیلئے مسلسل 7 دن تک رونے کی کوشش میں شہری نابینا ہوگیا
دنیا میں کئی ایسے افراد موجود ہیں جو کچھ منفرد کرکے اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈز کی بُک میں درج کرواتے ہیں۔ نائیجیریا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے…
سعودی عرب سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور دیگر خلیجی ریاستوں میں عید الاضحیٰ آج منائی جا رہی ہے۔ مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی مدینہ منورہ میں…
وینز ویلا مہنگائی کے حوالے سے دنیا میں پہلے نمبر پر، پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟
ورلڈ آف اسٹیٹکس نے دنیا میں مہنگائی کے حوالے سے سرفہرست ممالک کے نام جاری کیے ہیں جس کے مطابق پاکستان مہنگائی کی شرح کے حوالے سے دنیا میں چھٹے…
چین کی جگہ بھارت دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن گیا
بھارت چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن گیا ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کی جانب سے جاری نئے ڈیٹا میں سامنے آئی۔…
بپاشا اور کرن نے 5 ماہ بعد بیٹی کا چہرہ دنیا کو دکھا دیا، تصویر وائرل
بالی ووڈ کی معروف جوڑی بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور نے پہلی بار اپنی بیٹی کا چہرہ دنیا کو دکھا دیا اور تصویر شیئر کردی جو اب وائرل ہے۔…
دنیا کو پانی کے بدترین بحران کا سامنا ہے، اقوام متحدہ
موسمیاتی تبدیلیوں، آبادی میں اضافے اور کاشتکاری کے طریقوں میں تبدیلی کے باعث آنے والی دہائیوں میں اربوں افراد کو پانی کی شدید ترین قلت کا سامنا ہوگا۔ یہ انتباہ…
















































