وزیراعظم اگلے ہفتے قطر اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے، سینئر وزراء، سول اور فوجی افسران بھی ہمراہ ہونگے
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف اگلے ہفتے قطر اور متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔سرکاری ذرائع کے مطابق سینئر وزراء، سول اور فوجی افسران بھی دورے میں وزیراعظم…