گزشتہ چار سال میں گندم ی طلب سے متعلق منصوبہ بندی نہ کر کے 22 کروڑ عوام سے نا انصافی کی گئی ، وزیر اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں گندم کے موجودہ ذخائر، ممکنہ طلب اور درآمد کے ٹینڈرز سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء مفتاح…










































