انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کام ڈویژن کےترقیاتی منصوبوں کے لئے اب تک 14 کروڑ41 لاکھ 51 ہزارروپے کے فنڈزجاری
اسلام آباد: وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کام ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب…