ہم کبھی بھی باقی دنیا سے کٹ سکتے ہیں٬ چار خواتین اور وہ سنسان جزیرہ جہاں نلکے میں پانی ہے نہ دنیا سے رابطے کے لیے انٹرنیٹ
حال ہی میں چار برطانوی خواتین اینٹارکٹکا کے ایک دور دراز مقام پر پہنچی ہیں جہاں ان کا کام یہاں آنے والے سیاحوں کی میزبانی کرنا اور پینگوئنز کی کم…