دارالحکومت میں ٹرانسپورٹرز اور تاجروں نے مہنگائی کے نام پر از خود قیمتوں میں اضافہ کردیا،مظفرآباد
مظفرآباد:دارالحکومت میں ٹرانسپورٹرز اور تاجروں نے مہنگائی کے نام پر از خود قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ مظفرآباد راولپنڈی،مانسہرہ،ایبٹ آباد،وادی نیلم،وادی جہلم سمیت تمام چھوٹے بڑے روٹس پر ٹرانسپورٹ کرایوں میں…